التالي

Imam Taqi Ka Dor Or Imamat Say Mutaliq Nay Shubhat | H.I. Ghulam Abbas Raisi

3 المشاهدات· 24/07/29
Al-Mehdi Educational Society
0
في آخر

Record date: 09 April 2017 - امام محمد تقی دور اور امامت سے متعلق نئے شبہات
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2017 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

🚩 خدا نے انسان کو کس لئے خلق کیا؟
🚩 امام تقی نے امامت کا دفاع کیسے کیا؟
🚩 کس امام نے کمسن امام کی خبر دی تھی؟
🚩 امام کا اصل ہدف کیا ہے؟
🚩 مامون نے اپنی بیٹی کی شادی امام سے کیوں کی اور کتنا پیسہ خرچ کیا؟
🚩 امام علی نے جناب سیدہ سے آپ کے حق لینے کے متعلق کیا فرمایا؟
📌 دشمن وقت لوگوں کو امام کے نام سے دھوکہ دیتا ہےیعنی۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔

🔴 انبیاء اور انبیاء نے طاغوت کے مقابلے میں جدوجہد کی اور فرعون, شدّاد, نمرود اور یزید کے خلاف قیام کیا اور تکفیری مردہ اور قبرستانوں کو تباہ کرنے کے پیچھے لگے ھیں.

🔴 انبیاء طاغوت سے نفرت رکھتے تھے
جبکہ تکفیری اور وھابی طاغوتیوں کے ھاتھ میں ھاتھ ڈال کر مسلمانوں کی بربادی کا جشن مناتے ھیں

🔴 بنو عباس کے دور میں ظاھری نمود نمائش بہت عام تھی اس لئے اصلی اور نقلی شخصیات میں فرق مشکل تھا مگر امام جواد نے اس فرق کو اپنی عظمت سے عوام کے سامنے آشکار کیا

🔴 بابصیرت افراد اصلی اور نقلی اشخاص کا فرق کر سکتے ھیں اس لئے اپنی بصیرت کو بلند کریں

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

أظهر المزيد

 0 تعليقات sort   ترتيب حسب


التالي