التالي

Imam Ali Naqi (A.S) | H.I Nusrat Bukhari

1 المشاهدات· 24/07/29
Al-Mehdi Educational Society
0
في آخر

Record date: 18 Sep 2016 - امام علی نقی
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2016 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.

اپنے بچوں کو آئمہ کے بارے میں کیسے بتائیں؟
🌹جوان کس طرح ائمہ کی معلومات جمع کریں ؟
🌹امام علی نقی کا بچپن کیسا تھا؟ اک واقعہ۔ ۔
🌹حسن خلق کے بارے میں امام کیا فرماتے ہیں ؟
🌹امام کے چاہنے والوں کا اخلاق کیسا ہونا چاہیے ؟
🌹امام علی نقی کا دور ایک سخت دور ہے، مگر کیسے؟
🌹امام نے کس طرح ایک نئے شھر کے لوگوں کے دل میں گھر کیا؟
🌹امام نے کن چیزوں کے پڑھنے کی زیادہ تاکید کی ہے؟
🌹کن حالات میں آپ نے امام حسن عسکری علیہ السلام کی شادی کی؟
🌹ہمیں کس طرح کی زندگی گزارنی چاہیے ؟
🌹ہمیں اپنے بچوں کے ساتھ کس طرح پیش آنا چاہئیے؟
🌹ھاشم حداد کون تھے اور ان کا کیا معمول تھا ؟
🌹امام نے لالچ اور حسد کے بارے میں کیا فرمایا ؟
🌹امام نے عباسی خلیفہ کی محفل میں کیا اشعار پڑھے ؟
🚩اہلبیت کی خوشی میں ہمیں کیسے خوشی منانی چاہیے ؟
🚩ائمہ کے علم کا بچپن میں ہی کیا عالم ہوتا ہے؟
🚩ہمیں اپنے بچوں کی تربیت کیسے کرنی چاہیے ؟
🚩امام علی نقی کے مطابق لوگ کس کے مطیع ہو جاتے ہیں ؟
🚩امام کی مختصر حالات زندگی ۔۔
🚩امام نے سامرہ میں کس طرح لوگوں نے نفوظ کیا؟؟
🚩زیارت جامعہ کبیرہ کس نے تعلیم کی ؟
🚩امام میں سخت حالات کے باوجود کس طرح نظام چلایا ؟
🚩انسان کی زندگی میں حلال تفریح کتنی ضروری ہے ؟
🚩امام کے چند اہم فرامین ۔ ۔۔

‼اور جانئیے بہت کچھ ۔۔۔

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

أظهر المزيد

 0 تعليقات sort   ترتيب حسب


التالي