Volgende

9- ذکر خدا - حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى

6 Bekeken· 24/10/06
almujtaba2
almujtaba2
abonnees
0
In

آج کے افراتفری کے دور میں ان تمام مشکلات میں ایک هی چیز انسان کو ذهنی سکون اور اطمینان قلب دے سکتی هے اور وه هے ذکر الهی کی نعمت. ذکر الهی سے کیا مراد هے؟ کیا الله اکبر یا سبحان الله وغیره کهنا ذکر خدا هے. یا کوئی اور امر هے. ذکر خد ا سے مراد هر وه عمل هے که جو انسان کے تمام اعضاء و جوارح سے جاری هو اور تمام اعمال و عبادات صرف خدا کیلئے انجام دے,ذکر الهی کرنے اور نه کرنے که فوائد اور نقصانات کیا هیں؟ آئیےدیکے ع هیں. .
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى

Laat meer zien

 0 Comments sort   Sorteer op


Volgende