8- امام مهدی عج کی ولادت اهل سنت کی نظر میں (2) - حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
0
0
3 المشاهدات·
24/10/06
في
محاضرات
انکار مهدویت درحقیقت انکار رسالت و نبوت هے. اور رسالت و نبوت کامنکر خدا کی وحدانیت کا منکر هے. خدا کامنکر بھی کافر هی هوتا هے.یه عقیده اهل سنت کے بعض جید علماء دین کا هے. اس کے علاوه اهل سنت کے نامور علماء نے یه دعوی کیا هے که مهدویت کے بارے میں روایات متواتر کی حد تک هیں. اسی طرح امام عج کے ظهور اور خروج کے بارے میں علماء اهل سنت کی روایات ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمایئے...
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب