8- صبر قرآن کی نگاه میں - حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
0
0
6 Views·
24/10/06
In
Lectures
قرآن مجید میں الله تعالی نے صابرین یعنی صبر کرنے والوں کیلئے جنت کی بشارت دی هے. خدا کو مومن کا صبر کرنا بهت هی پسند هےاسی لئے قرآن مجید میں الله تعالی کا فرمان گرامی هے که الله صبرکرنے والوں کے ساتھ هے. دنیا میں هر انسان مصیبت اور مشکلات میں مبتلا هوتا هے, کوئی ایسا انسان نهیں هے که جو یه کهے که مجھ پر آج تک کوئی مشکل نهیں آئی. اگر انسان صبراور تقوی کے ساتھ مشکلات کا مقابله کرے تو اجر و ثواب کے علاوه انسان کی شخصیت میں بیا کمال اور بزرگی پیدا هوتی هے. صابرین کی بهترین مثال انبیاء اور ائمه طاهرین هے. صبر کے فوائد جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے...
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
Show more
0 Comments
sort Sort By