7 دین میں غور و فکر کی ضرورت (3)- محمد علی رمضانی
0
0
0 Bekeken·
20/05/30
اس درس میں دین میں غور و فکر کی ضرورت پر تیسری عقلی دلیل پر مفصل گفتگو ہوئی ہے یہ دلیل بھی پہلے دونوں دلیلوں کی طرح بہت ہی دلچسپ ہے فلسفہ حیات اور مرنے کےبعد کی زندگی کا تصور، کائنات میں حاکم نظم و نسق انسان کو دین میں غور و فکر کرنے پر مجبور کرتا ہے، اس درس میں اس دلیل کو بہت ہی واضح اور سادہ لفظوں میں بیان کیا ہے۔
Laat meer zien
0 Comments
sort Sorteer op
