التالي

64 اللہ تعالی کی صفات اور اسماء (14) حیات خداوند-3-محمد علی رمضانی

0 المشاهدات· 20/05/30
Imam Hussain Foundation
Imam Hussain Foundation
مشتركين
0

اس درس میں پہلے درس کے تسلسل میں اللہ تعالی کی صفت حی پر عقلی دلائل بیان ہو رہے ہیں، اسی طرح اس درس میں یہ بھی واضح کیا ہے کہ اللہ کی ذات بسیط مجرد ہے، بساطت اور تجرد کا معنی کیا ہے وہ بھی بیان ہوا اور مقتضائے بساطت اور تجرد بھی واضح الفاظ میں بیان ہوا ہے۔ اسی طرح خدا کے علم کی صفت کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔

أظهر المزيد

 0 تعليقات sort   ترتيب حسب


التالي