59 اللہ تعالی کی صفات اور اسماء (9) علتوں کے اقسام (1) -محمد علی رمضانی
0
0
0 Views·
20/05/30
In
Lectures
اس درس میں اس اہم نکتہ کو بیان کیا ہے کہ یہ کائنات علل ومعلولات کے ایک سلسلے کا نام ہے، تمام علل کی انتہاء اللہ کی ذات پر ہے،علت کے اقسام، علت حقیقی اور علت اعدادی کا مطلب بھی واضح کیا ہے۔ مخلوقات کا حدوث اور بقاء دونوں میں اللہ کی طرف محتاج ہونے کو بھی واضح کیا ہے۔
Show more
0 Comments
sort Sort By
