40- ازدواج اور طلاق کے احکام - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
0
0
4 Views·
24/10/06
In
Lectures
نکاح اور طلاق کے احکام: نکاح اور شادی کی اسلام میں بهت زیاده تاکید کی گئی هے.
جبکه اسلام میں طلاق کی مذمت شدید الفاظ میں هوئی هے. اسلام میں طلاق سب سے زیاده مبغوض چیز هے.
دین مبین اسلام میں رشتوں کو ملانےکی زیاده تاکید کی گئی هے. اور دور هونے کی مذمت کی گئی هے.
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
Show more
0 Comments
sort Sort By