Volgende

31- کرایہ اور قرض کے احکام - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

2 Bekeken· 24/10/06
almujtaba2
almujtaba2
abonnees
0
In

کرایه , شفعه, اور قرض لینے کے احکام اور آداب: هر انسان اپنی زندگی میں ان مسائل سے دچار هوتا هے, لهذا لازم هے که هم ان کےمسائل اور احکام سے آشنا هوجائیں.
کرایه پر دینے اور کرایه لینے کے احکام . شفعه کسےکهتے هیں؟ انسان کب قرض حاصل کرسکتاهے؟ قرض دینے کا اجر اور ثواب کتنا هے. ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

Laat meer zien

 0 Comments sort   Sorteer op


Volgende