30- حسد کا نقصان اور اس کا علاج - حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي
0
0
18 المشاهدات·
24/10/06
في
محاضرات
احادیث معصومین ؑ میں حسد کے برے نتائج : فردی اور اجتماعی , دنیوی او راخروی , حسد انسان کی نیکیوں کوضایع کرتی هے, انسان کو بے دین کرتی هے. حسد انسان کو کفر تک لے جاتی هے. حسد کا پھل , دنیا او رآخرت کی بدبختی هے. حسد کا علاج کیا هے؟ سنیئے ...حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب