Volgende

30- کیا امام مهدی عج کا ظهور یقینی اور حتمی هے؟ - حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

5 Bekeken· 24/10/06
almujtaba2
almujtaba2
abonnees
0
In

تاریخ الکبری ، بخاری اورسنن ابن ماجه وغیره میں امام زمان عج کے حوالے سےمختلف روایات نقل هوئی هیں. امام زمان عج کا ظهور یقینی اور حتمی هے. الله اگر اراده کرے تو ظهور امام کیلئے سار ے شرائط ایک هی دن میں فراهم هونا ممکن هے. مومنین کیلئے افضل ترین عبادت ظهور امام کا انتظار کرنا هے. امام کے ظهور میں تاخیر کے اسباب کیا هیں؟ اسی طرح امام کب ظهور فرمائیں گے؟ ان سوالات کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیں...
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

Laat meer zien

 0 Comments sort   Sorteer op


Volgende