3 اصول دین کتنے ہیں؟- محمد علی رمضانی
0
0
0 Bekeken·
20/05/30
اس درس میں لفظ اصول کا معنی اور مفہوم بیان ہوا ہے، اسی طرح اصول مذہب اور اصول اسلام کی تقسیم بھی بیان ہوئی ہے۔ اصول دین کے بارے میں اشاعرہ، معتزلہ اور شیعہ اثنا عشریہ کا نظریہ بھی بیان ہوا ہے اور یہ بھی بیان ہوا ہے کہ شیعہ اور غیر شیعہ کے درمیان اختلاف کن کن چیزوں میں ہے
Laat meer zien
0 Comments
sort Sorteer op
