Volgende

29- ظهور کے علامات (2) - حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

2 Bekeken· 24/10/06
almujtaba2
almujtaba2
abonnees
0
In

علامات ظهور پانچ هیں. 1- سفیانی کا خروج، 2- پیروان سفیانی کا سرزمین بیداء میں دھنس جانا ، 3- نفس زکیه کا قتل ، 4- یمانی کا صنعاسے خروج، 5- ندای آسمانی که جو آخرین علامت هے. اس آواز کے سنتے هی امام عج ظهور فرمائیں گے. علامات عمومی: 1- مرد خواتین کی طرح اور خواتین مردوں کی طرح چال چلن اختیار کریں گے. 2- رشوت اور ربا عام هوجائیں گے.
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

Laat meer zien

 0 Comments sort   Sorteer op


Volgende