Volgende

25- منتظرین کے ذمه داریاں، امام زمان کب ظهور فرمائیں گے؟- حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

6 Bekeken· 24/10/06
almujtaba2
almujtaba2
abonnees
0
In

منتظرین امام عج کے فرائض: معرفت امام کا حصول، ظهور امام کیلئے دعا کرنا، اسی طرح ظهور کے اسباب کو فراهم کرنے کیلئے عملی اقدام کرنا. مختلف دعاؤں کو گریه و زاری کے ساتھ پڑھنا. امام کی طرف سے صدقه اور کار خیر انجام دینا. ظهور امام کیلئے وقت معین نهیں هوا هے. اگر کوئی شخص وقت ظهور بتائے تو وه شخص جھوٹا هے. اس سلسلے میں روایات دیکھنے کیلئے ملاحظه فرمائیں...
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

Laat meer zien

 0 Comments sort   Sorteer op


Volgende