Volgende

24- زکات کے مصارف اور زکات فطرہ - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

5 Bekeken· 13/05/27
almujtaba2
almujtaba2
abonnees
0
In

زکات کو کهاں خرچ کرنا چاهیے؟ وه موارد جهاں پر زکات کو دیا جاسکتاهے. 1- فقیر, 2- مسکین, 3- زکات کو جمع اور سنبھالنے والا, 4- کافروں کو اگر زکات دینے سے وه لوگ مسلمان هوسکتےهیں, یا جنگوں میں مسلمانوں کی مدد کرسکتے هیں, 5- غلام کو آزاد کرنے کیلئے, 6- مقروض جس میں قرض چکانے کی سکت نه هو, 7- هر اس کام کیلئے که جو فی سبیل الله هے, 8- نادارمسافرکیلئے. مزید احکام زکات اور فطره کیلئے ملاحظه فرمائیے... حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

Laat meer zien

 0 Comments sort   Sorteer op


Volgende