التالي

20- امام غائب کے فوائد (2) - حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

5 المشاهدات· 24/10/06
almujtaba2
almujtaba2
مشتركين
0

جس طرح سورج بادلوں کے پیچھے هوتے هوئے بھی فائده دیتا هے. امام بھی حالت غیبت میں هم سب کیلئے فائده مند هیں. امام خدا اور اس کے بندوں کے درمیان واسطه فیض الهی هے. جس طرح انبیاء اور اوصیاء الهی نور الهی کو لوگوں تک پهنچانے کیلئے واسطه فیض تھے. اگر حجت الهی نه هو تو زمین ایک لمحے میں اپنے تمام ساکنین کے ساتھ دھنس جائے گی . امام غائب بهت سارے بلاؤں کے رکنے کا سبب هیں. امام کے صدقے سے هماری دعائیں قبول هوتی هیں...
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

أظهر المزيد

 0 تعليقات sort   ترتيب حسب


التالي