التالي

19- نماز جماعت - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

4 المشاهدات· 24/10/06
almujtaba2
almujtaba2
مشتركين
0

دین مبین اسلام میں نماز کو جماعت کے ساتھ پڑھنے کی بهت هی زیاده تاکید کی گئی هے؛ اور اس کے علاوه نماز جماعت کا ثواب روایات میں بهت هی زیاده بیان کی گئی هے. یهاں تک که اگر نمازیوں کی تعداد گیاره تک هوجائے تو هر نمازی کے نماز کاثواب صرف خداوند متعال هی حساب کرسکتاهے , فرشتوں میں اس کے ثواب کو گننے کی سکت نهیں هے.
نماز جماعت کی ادائیگی کی کیفیت اور شرایط ... ملاحظه فرمائیے.
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

أظهر المزيد

 0 تعليقات sort   ترتيب حسب


التالي