17- تکبر کی مذمت اور عوامل - حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي
0
0
5 Bekeken·
24/10/06
قرآن میں تکبر کرنے والوں کا تذکره, خدا تکبر کرنے والوں کو پسند نهیں کرتا هے, تکبر یعنی خود کو دوسروں سے افضل سمجناب, جهنم میں اکثر جانے والےلوگ متکبرهونگے. تکبر کے عوامل: تقوی کے بغیرعلم,زیبائی اور خوبصورتی , مال و دولت , حکومت اور قدرت و ...باعث تکبر هے. حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي
Laat meer zien
0 Comments
sort Sorteer op