16- صله رحمی - حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
0
0
2 المشاهدات·
24/10/06
في
محاضرات
صله رحمی کا معنی کیا هے؟ اپےارشته داروں سے صله رحمی کس طرح کی جاتی هے؟ روایات میں صله رحمی کے بارے میں اور اس کی اهمیت اور فوائد کے بارے میں بیشمارتاکیدات موجود هیں. جو شخص صله رحمی کا فریضه انجام نه دے تو وه رحمت الهی سے دور هوجاتا هے. صله رحمی انسان کی عمر میں اضافه اور قطع رحمی انسان کی عمر میں کمی کا باعث بنتا هے. صله رحمی کے برکات کیا هیں؟ جو شخص صله رحمی اپناتا هے خدا اسے دنیا اور آخرت میں کیا کیا اجر نصیب فرماتا هے, ان سب کو جاننے کیلئے آئیے دیکےپن هیں...
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب