16- شکیات اور مبطلات نماز - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
0
0
2 المشاهدات·
24/10/06
في
محاضرات
چند مسائل نماز: شکیات نماز . نماز کو باطل کرنے والی چیزیں.
نماز میں شک کی دو قسمیں هیں. 1- نماز کے اجزاء میں شک کرے(فلان جزو میں پڑھا هے یا نهیں). 2- رکعات نماز میں شک (میں نے کتنی رکعت نماز پڑھی هے؟) ان سب کی تفصیلات ...
اس کے علاوه مبطلات نماز : دوران نماز کھانا پینا, بات کرنا, هنسنے کی آواز منه سے نکلنا، دنیاوی کاموں کیلئے رونا، قبله سے منه پھیر لینا و غیره ... ملاحظه فرمائیے.
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب