التالي

15- امام زمان عج کی جائے سکونت (نظریات) - حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

1 المشاهدات· 24/10/06
almujtaba2
almujtaba2
مشتركين
0

زمانه غیبت میں، امام زمان عج کے مسکن کے بارے میں چند نظریات موجود هیں. 1- سامرا کے سرداب میں غائب هوگئے هیں. 2- ابن عربی کے بقول آپ حورقلیا کے عالم میں هیں. 3- ایک وسیع و عریض جگه پر زندگی گزار رهے هیں جهاں پر پانچ بڑی ریاستیں هیں. 4- جزیره خضرا میں زندگی گزاررهے هیں. 5- شهر مدینه میں زندگی گزاررهے هیں ... ان نظریات میں کونسا نظریه درست هے اور کونسا غلط اس کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے....
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

أظهر المزيد

 0 تعليقات sort   ترتيب حسب


التالي