13 عقائد اور اصول دین کے منابع (2)- محمد علی رمضانی
0
0
0 Bekeken·
20/05/30
جب انسان کا اس چیز پر یقین ہو کہ انبیاء کارابطہ عالم اعلی سے ہے اور وہ اللہ کے پیغامات کو دریافت کرنے میں خطا نہیں کرتے ہیں تو عقل کہتی ہے کہ ان کے پیغامات انسان کی سعادت ابدی کا ضامن ہے، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عقل اور وحی کے درمیان رابطہ کیا ہے؟ اور کیا یہ ممکن ہے کہ عقل اور وحی میں تضاد اور تناقض ایجاد ہوجائے؟ اس درس میں ان سوالوں کا جواب دیاہے۔
Laat meer zien
0 Comments
sort Sorteer op
