112 جبر اور اختیار (8)الامر بین الامرین- محمد علی رمضانی
0
0
0 المشاهدات·
20/05/31
في
محاضرات
کیا انسان کے اعمال اور خدا کے اعمال میں ٹکراؤ ہے؟ امام صادق علیه السلام کا اس بارے میں بہترین بیان، لاجبر و لاتفویض ولکن الامر بین الامرین. اسی طرح مولائے کائنات کا اس سلسلے میں بہترین تمثیل. مزید جاننے کیلئے آئیے دیکھتے ہیں...
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب
