التالي

11- نماز کی اہمیت اور فضلیت - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

4 المشاهدات· 24/10/06
almujtaba2
almujtaba2
مشتركين
0

نماز کی اهمیت اور فضیلت کے بارے میں قرآن اور حدیث میں بهت زیاده تاکید کی گئی هے.
قرآن اور احادیث اهل بیت میں نماز اور روزے کے فضائل .
قال الصادق علیه السلام: اگر روز قیامت نماز قبول هوئی تو دیگر تمام اعمال و عبادات بھی قبول هونگے. اور اگر نماز ٹھکرائی گئی تو بقیه اعمال بھی ٹھکرائے جائیں گے. الله تعالی نے ایک دن میں 51 رکعت نماز رکھی هے.
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

أظهر المزيد

 0 تعليقات sort   ترتيب حسب


التالي