10- دعا در قرآن - حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
0
0
3 المشاهدات·
24/10/06
في
محاضرات
انسان کس چیز کی دعا مانگے؟ جس طرح هم خدا سے مال و دولت مانگتے هیں. اسی طرح همیں چاهیے که خدا سے ایمان اور تقوی اور عمل صالح کی بید دعا مانگیں. دعا کے فوائد بهت هی زیاده هے. غرور اور تکبری سے دوری کا سبب بنتا هے. خدا سے رابطه کا بهترین ذریعه هے. دعا مانگنے کے شرائط اور کچھ آداب هیں. ان تمام چیزوں کو جاننے کیلئے آئیے دیکےان هیں...
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب