Volgende

1- خدا شناسی قرآن کی رو سے - حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى

4 Bekeken· 24/10/06
almujtaba2
almujtaba2
abonnees
0
In

انسان اپےک خالق کو کیسے پهچانے؟ هر انسان دنیا میں جب پیدا هوتا هے تو وه فطرتا خدا شناس هوتا هے یه اس کے ماں باپ هیں جو انسان کو اس کی فطرت سے هاچ کر یهود ی یا عیسائی وغیره بنادیتے هیں. قرآن مجید میں الله تعالی نےارشاد فرمایا هے که وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون. مفسرین نے یهاں عبادت سے مراد معرفت الهی لی هے. صرف انسان کو خدا نےخلافت کا حق دیاهے. کائنات میں هر چیز خدا کی تسبیح کرتی هیں لیکن همیں اس کی سمجھ اور شعور نهیں هے.
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى

Laat meer zien

 0 Comments sort   Sorteer op


Volgende