اخلاق کی اهمیت (3) - شيخ محمد يوسف عابدى
0
0
3 المشاهدات·
24/10/06
في
محاضرات
خدا کے آخرین رسول کا فرمان مبارک: انما بعثت لاتمم مکارم الاخلاق .. میری رسالت کا هدف فقط یه هے که انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک پهنچاوں, انسان کی بری صفتیں اور رذائل کو انسان سے دور کروں.لهذا جو بیف اچھے اخلاق کا مالک هے وه رسول خدا ٶ کی دین پر گامزن هے اور جو شخص اچھے اخلاق کا مالک نهیں هے در حقیقت وه شخص رسول خدا ٶ کی دین سے دور هے. ..
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب