أحدث مقاطع الفيديو

almujtaba2
2 المشاهدات · منذ 1 عام

علامات ظهور پانچ هیں. 1- سفیانی کا خروج، 2- پیروان سفیانی کا سرزمین بیداء میں دھنس جانا ، 3- نفس زکیه کا قتل ، 4- یمانی کا صنعاسے خروج، 5- ندای آسمانی که جو آخرین علامت هے. اس آواز کے سنتے هی امام عج ظهور فرمائیں گے. علامات عمومی: 1- مرد خواتین کی طرح اور خواتین مردوں کی طرح چال چلن اختیار کریں گے. 2- رشوت اور ربا عام هوجائیں گے.
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
12 المشاهدات · منذ 1 عام

این درس در باره‌ی راه‌های اثبات پیامبراسلام (ص) است. راه‌هایی‌که برای اثبات پیامبری پیامبران الهی از آن‌ها استفاده شدند، در این‌جا نیز قابل تطبیق می‌باشند. البته نکات زیادی در هر سه راه وجود دارند، که دو نکته‌ی معجزه بودن قرآن‌کریم از اهمیت بیشتری برخوردار است : 1- دعوت به تحدّی قرآن‌کریم 2- اُمّی بودن آورنده‌ی آن.
حجة الاسلام والمسلمين محمد هادي نبوي

almujtaba2
10 المشاهدات · منذ 1 عام

نماز آیات: نماز آیات چند وجوهات کی بنا پر انسان پر واجب هوجاتی هے.
زلزله, چاند گرهن, سورج گرهن, آسمانی بجلی گرنے کی صورت میں, شدید آندھی اور هر و ه چیز جس سے انسان خوفزده هوجائے.
طریقه نماز آیات: دو رکعت نماز هے, جس کے هر رکعت میں پانچ رکوع هیں ... مزید تفصیلات کیلئے دیکھئے.
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
12 المشاهدات · منذ 1 عام

گانا اور موسیقی کے احکام: دین اسلام میں گانے اور موسیقی کے بارے میں کیا احکام هیں؟ گانے اور موسیقی کے ذریعے سے کمائی هوئی رقم کا کیا حکم هے؟ اس کے علاوه بعض دوسرے گناهوں کے بارے میں بھی مطالب هیں جنهیں جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے...حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
7 المشاهدات · منذ 1 عام

روزه:انسان خدا کی رضایت حاصل کرنے کیلئے صبح صادق سے غروب شرعی تک اپنے آپ کو چند چیزوں سے دور رکھے.
روزه احکام الهی میں سے ایک حکم هے که جس کے ذریعے سے انسان قرب الهی کو حاصل کرسکتاهے. قرآن و سنت میں روزے کےبارے میں بهت هی زیاده تاکید کی گئی هے. روزے کی چند قسمیں هیں. روزه واجب , روزه حرام, روزه مستحب و روزه مکروه...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
7 المشاهدات · منذ 1 عام

صفات ثبوتی: خدا کی قدرت , خدا کا علم نامحدود هے, خدا زنده هے اور صاحب اراده هے. اس کی ذات قدیم هے.خدا متکلم اورصادق هے... ان صفات کی دقیق وضاحت اور تفصیلات کیلئے ملاحظه فرمائیے...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
10 المشاهدات · منذ 1 عام

خدا کی وحدت ؛ نه وحدت عددی هے نه وحدت نوعی . خدا کی حقیقت کو سوائے رسول خدا ؐ اور امام علی ؑ کے کوئی نهیں پهچان سکاهے. خدا کے صفات عین ذات هے اور خدا سے هرگز جدا نهیں هوسکتے...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
19 المشاهدات · منذ 1 عام

تقلید کے کچھ مسائل :
مکلف : (جوکسی کی پیروی کرتاهے) اصطلاح :(کسی مجتهد جامع الشرائط کی تقلید کرنااور مجتهد کے فتوی اور حکم کی پیروی کرنا هے). جس مجتهد کی تقلید کی جائےاس میں چند شرائط کا هونا لازمی هے...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
13 المشاهدات · منذ 1 عام

امامؑ کی عصمت پر چند قرآنی دلیلیں, اگر امامؑ معصوم نه هو تو وه کیسے دوسروں کو هدایت دے سکتاهے, جو خود هدایت کامحتاج هو. .. مزید باتوں کیلئے دیکھیے...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
2 المشاهدات · منذ 1 عام

عبادت او رغیر عبادت کی شناخت او رپهچان کا معیار کیا هے؟ کیا ماں باپ کے سامنے خشوع اور خضوع پدر و مادر کی عبادت هے؟ اولیاء الهی کا احترام اور ان کے سامنے جکنا کیا ان کی عبادت هے؟ جواب جاننے کیلئے دیکےهی...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري




Showing 2458 out of 2459