التالي

Mah-e-Ramzan K Liye Ghiza Ki Tabdeeli | Dr Fakhir

7 المشاهدات· 24/07/29
Al-Mehdi Educational Society
0
في آخر

Record date: 28 April 2019 - ماہ رمضان کے لئے غذا کی تبدیلی
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2019 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

🚩روزے کا اصل مقصد کیا ہے ؟؟
🚩عبادت کے لیے جسم کی تندرستی کتنی ضروری ہے ؟
🚩موسم ہمارے بدن پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے؟
🚩ہیٹ سٹروک سے متاثرہ افراد کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟
🚩کیا بلڈ پریشر کے مریض روزہ رکھ سکتے ہیں؟
🚩ذیابطیس کے مریض کس طرح روزہ رکھ سکتے ہیں ؟
🚩گردے کے امراض کے ساتھ رمضان المبارک کیسے گزاریں ؟؟
🚩جسم میں پانی کی کمی کی کیا علامات ہیں؟
🚩کیا روزے میں کسی خاص غذا کی ضرورت ہوتی ہے ؟
🚩 کونسی غذا کا زیادہ استعمال مضر صحت ہو سکتا ہے؟
🚩رمضان المبارک کس چیز کی مشق ہے؟
🚩کولڈرنکس کے کیا نقصانات ہیں؟
🚩رمضان کے لیے خود کو آمادہ کس طرح کریں ؟؟
‼اور جانئے بہت کچھ ۔۔

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

أظهر المزيد

 0 تعليقات sort   ترتيب حسب


التالي