9- میت کے احکام - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
0
0
24 Bekeken·
24/10/06
میت کے متعلق چند احکام کا ذکر اور میت کو غسل دینے کی کیفیت اور طریقه کیا هے. اور میت کو غسل دینے کے بعد جو بھی احکام واجب هیں ان کی تفصیلات... تلقین پڑھنے کا طریقه
میت کو تین غسل دیا جاتا هے. 1- بیری کا پانی, 2- کافور کا پانی, صاف پانی.
میت کے پانچ مرحلے هیں اور ان سب کے الگ الگ احکام هیں.
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
Laat meer zien
0 Comments
sort Sorteer op
