82 صفات سلبیہ (6) عدم زمان و مکان- محمد علی رمضانی
0
0
0 Bekeken·
20/05/30
اس درس میں اللہ تعالی کی ذات کا زمان اور مکان سے عاری اور منزہ ہونے کو بیان کیا ہے۔ زمان ومکان کا ممکن الوجود کے ساتھ مخصوص ہونا، اسی طرح اس درس میں اللہ تعالی سے جہت کی بھی نفی کرنے کو دلائل سے ثاب کیا ہے، کہ جہت خود کیا چیز ہے اور کیوں اور کیسے اللہ کی ذات اس سے پاک ہے۔ ان سب کو جاننے کےلیے آپ ویڈیو مشاہدہ کریں۔
Laat meer zien
0 Comments
sort Sorteer op
