8- غسل کے اقسام اور احکام - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
0
0
5 Bekeken·
24/10/06
غسل کی دو قسمیں هیں. 1- واجب. 2- مستحب.
واجب غسلوں کی قسمیں جو مرد اور عورت میں مشترک هیں. 1- غسل جنابت, 2- غسل مس میت, 3- غسل میت.
وه غسل جو صرف عورتوں پر واجب هے. 1- غسل حیض, 2- غسل استحاضه, 3- غسل نفاس.
غسل کرنے کا طریقه اور اس کی کیفیت اور احکام , جنب پر چند چیزیں حرام هیں....
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
Laat meer zien
0 Comments
sort Sorteer op