66 اللہ تعالی کی صفات اور اسماء (15) علم خداوند-1-محمد علی رمضانی
0
0
0 Bekeken·
20/05/30
اس درس میں علم خداوندی کا علم حضوری ہونے کو بیان کیاہے، اسی طرح یہ بھی بیان کیا ہے کہ خدا کا علم کب علم حضوری ہے اور کب علم حصولی؟ کب صفات ذاتی اور کب صفت فعلی؟ ان سب نکات کی طرف اس درس میں اشارہ ہوا ہے۔
Laat meer zien
0 Comments
sort Sorteer op
