49- در آمد پر خمس اور اسکے احکام - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
0
0
7 Bekeken·
24/10/06
خمس کے احکام: خمس کا مطلب کیا هے؟ انسان سال بھر کے اخراجات اور خرچ کرنے کےبعد , جو کچھ بچ جاتاهے, اسے چاهیے که باقی مانده اموال کاخمس ادا کرے.خمس کے پیسےکو کهاں اور کس طرح خرچ کرے؟ ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے...حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
Laat meer zien
0 Comments
sort Sorteer op