Volgende

46- قصاص اور دیات کے احکام - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

7 Bekeken· 24/10/06
almujtaba2
almujtaba2
abonnees
0
In

قتل کے احکام: اسلام میں انسانی جان کی بهت هی زیاده قیمت هے, جس کو دنیا کی کسی بھی چیز سے تبدیل نهیں کیا جاسکتا هے. اگر کوئی شخص جان بوجھ کے کسی شخص کو قتل یا زخمی کرے تو قرآن اور سنت کی روشنی میں اس کی سزا کیا هے؟ ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے...حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

Laat meer zien

 0 Comments sort   Sorteer op


Volgende