31 دلیل فطرت پر اعتراضات کے جوابات - مولانا محمد علی رمضانی
0
0
0 Bekeken·
20/05/30
وجود خدا پر یقین ایک فطری امر ہے، اس اہم دلیل پر کئی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں ان میں سے ایک اعتراض تھا کہ دین کے بارے میں جستجو، تحقیق خدا کے وجود پر یقین ایک فطری امر نہیں ہے بلکہ ماحولیاتی اثرات، ماں باپ کی تقلید اور بعض دیگر عوامل کی وجہ سے ہے۔ اس اعتراض کا جواب دیا ہے۔
Laat meer zien
0 Comments
sort Sorteer op
