24 خدا کے وجود کو ثابت کرنے والی دلیلیں (2)- محمد علی رمضانی
0
0
0 Bekeken·
20/05/30
اللہ تعالی کے وجود پر بحث و گفتگو کب سے شروع ہوئی؟ ارسط اور نظریہ وجود خدا، ملحد اور زندیق اور وجود خدا، دین مسیحیت اور وجود خدا، بعد از حضرت عیسی وجود خدا کے بارے میں گفتگو، کائنات کا ایٹم سے بننے والے نظریہ کس نے پیش کیا؟ یہ سب اس درس میں بیان کی جائے گی۔
Laat meer zien
0 Comments
sort Sorteer op
