12- غیبت صغری کے خصوصیات - حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
0
0
2 Bekeken·
24/10/06
فلسفه غیبت کیاهے؟ کیا وجه هے که امام عج کو غیبت میں رکھا گیا هے اور هم ان کے زیارت سے محروم هیں؟ جابرابن عبدالله انصاری کی رسول خدا ٶ سےروایت.اسی طرح بقیه ائمه معصومین سے اس سلسلے میں روایات. غیبت کی اقسام اور مدت غیبت صغری اور غیبت صغری میں امام زمان عج کے نائبین کی تعداد . غیبت صغری درحقیقت آمادگی تھی غیبت کبری کیلئے . مزید معلومات کیلئے ملاحظه فرمایئے...
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
Laat meer zien
0 Comments
sort Sorteer op
