أهم مقاطع الفيديو
انکار مهدویت درحقیقت انکار رسالت و نبوت هے. اور رسالت و نبوت کامنکر خدا کی وحدانیت کا منکر هے. خدا کامنکر بھی کافر هی هوتا هے.یه عقیده اهل سنت کے بعض جید علماء دین کا هے. اس کے علاوه اهل سنت کے نامور علماء نے یه دعوی کیا هے که مهدویت کے بارے میں روایات متواتر کی حد تک هیں. اسی طرح امام عج کے ظهور اور خروج کے بارے میں علماء اهل سنت کی روایات ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمایئے...
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
خرید اور فروخت کے اصول اور طریقے:
اگر انسان خرید اور فروخت میں شریعت کے بتائے هوئے اصول کو رعایت کرے تو معامله درست هوگا, ورنه معامله غلط هوجائے گا . اور انسان پر خریدی هوئی چیز حرام هوجاتی هے. تجارت اور روزی کمانے کی بھی کئی قسمیں هیں . واجب , حرام, مستحب , مکروه اور مباح. ان سب کے الگ الگ احکام هیں...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
کھانے پینے کے احکام: الله تعالی نے اس دنیا میں انسان کو بهت ساری نعمتیں عطا کی هے. جنهیں صحیح استفاده کرنا هر انسان پر لازم اور ضروری هے, بصورت دیگرنعمتوں کا غلط استعمال کفران نعمت حساب هوگا.
اسلام میں کھانے اور پینے والی چیزوں کیلئےمخصوص احکام بیان کئے هیں . ملاحظه فرمائیے...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
گناهوں کے اقسام:
کچھ گناه ایسے هیں که جو انسان کی ذات سے مخصوص هے, اور کچھ ایسے گناه هیں که جس کا معاشرے اور اجتماع سے تعلق هے.
یه وه گناه هیں که جس کے اثرات سے معاشره متاثر هوتا هے, اسلام میں ان گناهوں کی سزا شدیدتر هے.
جنین(ماں کی پیٹ میں بچه)کو سقط کرنے کی سزا...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
انسانی زندگی میں خوف , ڈر اور امید دونوں ساتھ هونا چاهیے. اس لئے که اگر انسان میں خوف نه هو تو انسان گمراهی کی طرف گامزن هوگا اسی طرح اگر انسان میں امید نه هو تب بی انسان مایوسی کا شکار هوگا اور مایوسی کی وجه سے گمراهی میں مبتلا هوگا. مومن همیشه خوف اور خشیت الهی اور رحمت الهی کی امید کے درمیان هوتا هے, اگر ساری زندگی عبادات اور اطاعت الهی میں گزاری جائے تب بیل مغرور نهیں هونا چاهیے بلکه یه خوف اور ڈر هونا چاهیے که شاید یه عبادتیں ٹھکرائی جائیں...
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
قرآن مجیداور روایات نبوی میں والدین کے ساتھ نیکی کرنے کے بارے میں بهت زیاده تاکید کی گئی هے. قرآن مجید میں خداوند متعال نے اپنی عبادت کے ساتھ والدین کے ساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا هے, چونکه خالق حقیقی خدا اور خالق مجازی والدین هیں لهذا خدا کی عبادت کو والدین کے ساتھ نیکی کے ساتھ حکم دیا گیا هے. اسی طرح شکرالهی کے ساتھ والدین کا شکریه ادا کرنا بیھ لازم قرار دیا گیا هے. والدین کی اطاعت سوائے حرام کاموں کے هرچیز میں واجب هے.
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
15 شعبان سن255 هجری کوشهر سامراءمیں آپ کی ولادت مبارک هوئی . جو لوگ امام مهدی عج کی ولادت کے منکر هیں , ان پر عقلی, نقلی , تاریخی اور قوانین فقه اسلامی کے مطابق اشکالات . وجود حجت خدا پر عقلی دلیلیں کیا هیں؟ کونسے روایات اس بات کو ثابت کرتی هیں که حجت خدا کا روئے زمین پر هونا لازمی هے. کس طرح روایت خلفاء اثناعشر وجود امام زمان عج کو ثابت کرتی هیں؟ ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے....
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
این درس به امامت امام زمان (عج) اختصاص دارد. امامت امام زمان (عج) به دلایل مختلفی از جمله به ادله عامّه امامت (امامت سایر امامان معصوم) و برخی روایات دیگر به اثبات میرسد.
حجة الاسلام والمسلمين محمد هادي نبوي
قرآن کس نوعیت کی کتاب هے؟ سائنس کی کتاب هے, یا تاریخ کی , اخلاق کی کتاب هے یا عقائد کی ... جواب یه هے که قرآن کتاب هدایت هے, اس کے ساتھ ساتھ اس میں دنیا کے سارے علوم کا نچوڑ موجود هے... حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
كتاب دروس في العقيدة الإسلامية |الجزء الثاني النبوة | للشيخ محمد تقي مصباح اليزدي
(soundcloud)رابط للاستماع على الساوند كلاود
https://soundcloud.com/mohamma....d-akbar-807445107/7e
Twitter: https://twitter.com/naqra_lak
Instagram: https://www.instagram.com/naqra_lak/
#audiobook #audio #islamic #islamic_book #naqralak #naqra_lak #podcast #shia #shiabook #shia_audiobook #book #كتب_صوتية #كتاب_صوتي #كتب #كتاب #بودكاست #كتب_إسلامية #كتاب_إسلامي #نقرأ_لك #بودكاست #مسموع #كتب_مسموعة #كتاب_مسموع #كتب_شيعة #شيعة