Latest videos
Record date: 10 Dec 2017 - رسول اکرم کی زندگی میں حکم اصول
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2017 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩 قربت سے کیا مراد ہے؟
🚩 امام کی معرفت کو کس کی معرفت قرار دیا گیا ہے؟
🚩 رسول اکرم نے نماز کے بارے میں کیا فرمایا؟
🚩 ہر کام کے پیچھےکیا مقصد ہو نا چاہیئے؟
🚩 رسول اکرم کی عمر مبارک کتنی تھی؟
🚩 کیا چیز قربت خدا کے لئے ذیادہ اہم ہے؟
🚩 کونسا عمل اللہ تک پہنچتا ہے؟
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: 24 April 2016 - امام علی کا اپنے اہل خانہ کے ساتھ روابط
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2016 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩مرد کی سب سے اہم ذمہ داری کیا ہے
🚩شرف انسانیت کیا ہے..
🚩حضرت علی نے کیسے کام کئے اور کیوں..
🚩آپ علیہ السلام اپنی کمائی کہاں خرچ کرتے تھے.
🚩کیا آپ ذاتی مقاصد کے لئے اس قدر محنت کرتے تھے...
🚩آپ نے بہت مشکل دور گزارا مگر کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا..
🚩آپ اپنےاہل خانہ کے وقار کا کس طرح خیال رکھتے تھے..
🚩امیر کائنات کا بی بی فاطمہ ع کے ساتھ کیسا رویہ تھا..
🚩مولا کی زندگی کے کٹھن ادوار..
🚩حضرت علی کا گھر کے کاموں میں کتنا حصہ تھا..
🚩کن چیزوں کو ہم نے غیر اسلامی اطوار میں ڈھال لیا..
🚩"رجل" اصل میں کس کو کہتے ہیں..
🚩بچوں کے ساتھ مولا کا رابطہ کیسا تھا..
🚩مولائے متتقیان...ایک بہترین باپ..
🚩امیرالمومنین ع کی سیرت تمام انسانوں کے لئے مشعل راہ..
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: 09 April 2017 - امام محمد تقی دور اور امامت سے متعلق نئے شبہات
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2017 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩 خدا نے انسان کو کس لئے خلق کیا؟
🚩 امام تقی نے امامت کا دفاع کیسے کیا؟
🚩 کس امام نے کمسن امام کی خبر دی تھی؟
🚩 امام کا اصل ہدف کیا ہے؟
🚩 مامون نے اپنی بیٹی کی شادی امام سے کیوں کی اور کتنا پیسہ خرچ کیا؟
🚩 امام علی نے جناب سیدہ سے آپ کے حق لینے کے متعلق کیا فرمایا؟
📌 دشمن وقت لوگوں کو امام کے نام سے دھوکہ دیتا ہےیعنی۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
🔴 انبیاء اور انبیاء نے طاغوت کے مقابلے میں جدوجہد کی اور فرعون, شدّاد, نمرود اور یزید کے خلاف قیام کیا اور تکفیری مردہ اور قبرستانوں کو تباہ کرنے کے پیچھے لگے ھیں.
🔴 انبیاء طاغوت سے نفرت رکھتے تھے
جبکہ تکفیری اور وھابی طاغوتیوں کے ھاتھ میں ھاتھ ڈال کر مسلمانوں کی بربادی کا جشن مناتے ھیں
🔴 بنو عباس کے دور میں ظاھری نمود نمائش بہت عام تھی اس لئے اصلی اور نقلی شخصیات میں فرق مشکل تھا مگر امام جواد نے اس فرق کو اپنی عظمت سے عوام کے سامنے آشکار کیا
🔴 بابصیرت افراد اصلی اور نقلی اشخاص کا فرق کر سکتے ھیں اس لئے اپنی بصیرت کو بلند کریں
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: 14 Jan 2018 - مفاخر الاسلام امام موسی صدر
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2018 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩 امام موسی صدر سے پہلے کس کی حکومت تھِی؟
🚩 امام موسی صدر نے مجلس کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا؟
🚩 لبنان کے کس حصے میں شیعہ ذیادہ ہیں؟
🚩 امام موسی سدر نے پیشہ ور فقراء کے خلاف کیا اقدام کیا؟
🚩 امام موسی صدر نے سب سے ذیادہ اہمیت کس چیز کو دی؟
🚩 ڈاکٹر مصطفیِ چمران کس چیز کی تربیہت دیتے تھے؟
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: 19 July 2009 - صفاتِ شیعہ کلامِ معصومین کی نظر میں۔۔(حصّہ اوّل)
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2009 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩شیعہ کون ہیں؟
🚩شیعہ کب سے ہیں؟
🚩کیا شیعہ صاحبِ بصیرت ہوتا ہے؟
🚩امامِ زمانہ عج کے زمانے میں اصل شیعہ کون؟؟
🚩ہماری زندگی میں معرفتِ معصومین کتنی ضروری ہے؟
🚩27 رجب کا روز کس فضیلت کا حامل پے؟
🚩ہم کس حد تک شریعت پر عمل پیرا ہیں؟
🚩ایک شیعہ کو علم کے میدان میں کس جگہ ہونا چاہئیے؟
🚩معاشرتی حوالے سے ایک شیعہ کو کیسا ہونا چاہئیے؟
🚩ایک شیعہ۔۔۔ہمدرد و ہمدم۔۔
🚩معصومین کی زندگیاں ہمیں کیا سکھاتی ہیں؟
🔸اور بہت کچھ۔۔
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: 15 Dec 2019 - امام حسن عسکری کے دور میں فقہاء کا کردار
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2019 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩سورۃ توبہ میں خداوندعالم نے کس طرح ہماری ذمہ داریاں بتائیں ؟؟
🚩غیبت امام کی تیاریاں کب اور کس طرح شروع ہوگئی تھیںں؟
🚩آئمہ علیہ السلام نے قید و بند کی صوبتیں کیوں برداشت کیں؟
🚩کیا نظربندیاں اور قید ان کو علم پہنچانے سے روک سکیں؟
🚩امام حسن عسکریؑ کے خاص شاگرد کون تھے؟
🚩کیا عوام ہر چھوٹے مسئلے کے لئے امامؑ کے پاس جاتی تھی؟
🚩ابواسحاق کاتب کون تھے ؟
🚩کیا امام حسن عسکریؑ کے دور میں بھی امام کے شاگرد مسائل بتاتے تھے ؟
🚩علم الکلام سے کیا مراد ہے ؟
🚩ان شاگردوں نے کس طرح علمی خدمات انجام دیں ؟
🚩آیات قرآنی کے مطابق کیا قوم کو خبردار کرنے والی جماعت معصوم ہے؟
‼اور جانئیے بہت کچھ
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: 16 Feb 2020 - رسول اللہ کا ذریعہ معاش
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2020 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩حضرت آمنہؑ رسول اللہؐ کی کفالت کس طرح کرتی تھیں؟
🚩رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس کی بھیڑیں چٙراتے تھے؟
🚩جناب آمنہ کی وفات کے بعد آپؐ کے کفیل کون تھے؟
🚩حضرت ابوطالب نے آپؐ کی کفالت کب اور کس طرح کی ؟
🚩آپ کے خاندان نے تجارت کا پیشہ کب اپنایا؟
🚩آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جوانی میں ذریعہ معاش کیا تھا ؟
🚩جناب خدیجہ آپؐ کے ازدواج میں کب اور کیسے آئییں؟
🚩جناب خدیجہ کی وفات کیسے ہوئ؟
🚩انصار نے کس طرح پیغمبرِ اسلام کا ساتھ دیا؟
🚩خداوندعالم نے خمس کا حکم کب جاری کیا ؟
🚩 مالِ غنیمت اور فِیآ میں کیا فرق ہے؟
🚩کیا فدک مالِ غنیمت کا نتیجہ تھا؟
🚩باغ فدک کا سرمایہ کتنا تھا ؟
🚩کیا کچھ شہداء نے بھی پیغمبر کو اپنی وراثت ہدیہ کی؟
🚩اتنے سرمائے کے باوجود خاندان پیغمبر امراء کی فہرست میں کیوں شامل نہیں ؟؟
‼اور جانئیے بہت کچھ
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: 18 Jan 2015 - دین محمدی میں حضرت ابوطاب کا کردار
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2015 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩حضرت ابو طالب ایک مظلوم شخصیت ..کیسے..؟
🚩مکتب تشیع کا حضرت کے بارے میں کیا عقیدہ ہے..؟
🚩امام صادق علیہ السلام کی وضاحت..
🚩بحارالا نوار سے مزید روایات..
🚩جناب ابوطالب کا مختصر تعارف..
🚩جناب ابوطالب کا بچپن..
🚩آنحضرت کی دلیری اور ہیبت..
🚩آپ کی رسول خدا سے بے پناہ محبت کی چند مثالیں..
🚩مکے کے قحط کا واقعہ..
🚩جناب ابو طالب کی ذمہ داریاں..
🚩دعوت ذوالعشیرہ میں آنجناب کا کردار..
🚩دین محمدی کے لئے جناب ابوطالب اور ان کی اولاد کی قربانیاں..
🚩حضرت ابو طالب کی وفات پر رسول خدا کے الفاظ...
🔸اور بہت کچھ۔ ..
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: 30 De 2018 - جدید سال کے جدید تقاضے
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2018 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩امام چہارم کن امور کی طرف توجہ دلا رہے ہیں؟؟
🚩مولائے کائنات نے مومن کی سادگی اور دھوکہ کھانے کے بارے میں کیا فرمایا؟؟
🚩جدید دور کا سب سے پہلا تقاضا کیا ہے؟؟
🚩جب انسان سو فیصد با معرفت ہوجائے تو وہ کس منزل پر پہنچ جاتا ہے؟
🚩امام صادق اپنے ایک نا بینا صحابی کو ابو بصیر کیوں کہتے تھے؟؟
🚩علم حاصل کرنے کا اصل مقصد کیا ہے؟؟
🚩کیا حلال روزی کمانا..علم کے فائدے کے ساتھ خدا سے قربت کا بھی ذریعہ ہے؟؟
🚩مکتب اہلبیت سے منسلک افراد کو علم کی کس منزل پر ہونا چاہئیے؟؟
🚩ہمارے ملک کو کیسے افراد کی ضرورت ہے؟؟
🚩دینوی اور دنیاوی علوم میں کیا فرق ہے؟؟
🚩تزکیہ نفس کا بہترین طریقہ..محاسبہ...
🚩محاسبے کے لئے سب سے ضروری امر کیا ہے؟؟
🚩حضرت شعیب علیہ السلام کے بلند مرتبے کی کیا وجہ ہے؟؟
‼اور جانۓ بہت کچھ ۔۔۔
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: 30 June 2019 - امام صادق کے دور کی ثقافتی سر گرمیاں
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2019 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩سیرت سے کیا مراد ہے؟
🚩امامت کا پہلا دور کونسا اور کیسا تھا؟
🚩مزہب سے کیا مراد ہے؟
🚩لفظ "دین" سی کیا مراد ہے؟
🚩آج مکتبِ محمدیؐ فقہ جعفریہ کے نام سے کیوں پہچانا جاتا ہے؟
🚩آحادیث کی حفاظت کے لئے انتہائی مشکل دور کونسا تھا؟
🚩آئمہ ؑ نے کس طرح اس مشکل پر قابو پایا؟
🚩امام میں اپنے شاگردوں کو کس طرح تیار کیا ؟
🚩دعائے علقمہ کیا ہے؟؟
🚩امام نے کس طرح لوگوں کی ثقافتی تربیت کی ؟؟
🔸اور بہت کچھ۔ ..
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net