أحدث مقاطع الفيديو

almujtaba2
1 المشاهدات · منذ 1 عام

زمانه غیبت میں، امام زمان عج کے مسکن کے بارے میں چند نظریات موجود هیں. 1- سامرا کے سرداب میں غائب هوگئے هیں. 2- ابن عربی کے بقول آپ حورقلیا کے عالم میں هیں. 3- ایک وسیع و عریض جگه پر زندگی گزار رهے هیں جهاں پر پانچ بڑی ریاستیں هیں. 4- جزیره خضرا میں زندگی گزاررهے هیں. 5- شهر مدینه میں زندگی گزاررهے هیں ... ان نظریات میں کونسا نظریه درست هے اور کونسا غلط اس کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے....
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
20 المشاهدات · منذ 1 عام

منتظرین امام کیلئے دوسرا اهم وظیفه ، زمانه غیبت میں امام کے ظهور کا انتظار کرنا هے. انتظار کا لغوی اور اصطلاحی معنی کیا هے؟ افضل الاعمال انتظار الفرج.. اس لئے که انتظار صرف عقیدے کا نام نهیں هے بلکه انسانی سبک زندگی کا ایک نمونه هے. انتظار کرنے والا اهل عمل هوتا هے، اور امام کی حکومت کیلئے همیشه عملی طور پر کام انجام دیتا هے... مزید اطلاعات کیلئے آئیں دیکھتے هیں...
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
6 المشاهدات · منذ 1 عام

قسم کھانے کے آداب اور شرائط: اگر کوئی شخص قسم کھائے , که میں فلاں کام کروں گا , تو اس پر عمل کرنا واجب هے.
صدقه اور تحفه دینے کے آداب: قرآن اور سنت میں صدقات کی اهمیت اور فوائد, اور تحفه دینے کا ثواب ...
صلح کے احکام... دیکھنے کے لئے ملاحظه فرمائیے.
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
10 المشاهدات · منذ 1 عام

انسان کیلئے لازم هے که سب سے پےل خدا کی معرفت حاصل کرے. معرفت الهی یا خدا شناسی کیلئے لازم هے که انسان اپنی ذات کو سب سے پےلب پهچانے. جب انسان خود کو پهچانے اور اپےا اور خدا کے درمیان رابطے کو سمجھ لے تواس صورت میں خودبخود انسان کے عمل اور کردار میں نمایاں تبدیلی پیدا هوجاتی هے اس سے مربوط علم کا نام اخلاق هے. اخلاق خلق کی جمع هے اس کی تعریف کیا هے ؟ علم اخلاق کی کتنی قسمیں هیں. اخلاق کے بغیر انسانی زندگی میں کیا تبدیلی آسکتی هے اسی طرح اخلاق انسان میں کس طرح اثر انداز هوسکتا هے اس کیلئے آئیے دیکےںی هیں.
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى

almujtaba2
19 المشاهدات · منذ 1 عام

احادیث معصومین ؑ میں حسد کے برے نتائج : فردی اور اجتماعی , دنیوی او راخروی , حسد انسان کی نیکیوں کوضایع کرتی هے, انسان کو بے دین کرتی هے. حسد انسان کو کفر تک لے جاتی هے. حسد کا پھل , دنیا او رآخرت کی بدبختی هے. حسد کا علاج کیا هے؟ سنیئے ...حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي

almujtaba2
6 المشاهدات · منذ 1 عام

دین کا مطلب هی یهی هے که انسان بهترین اخلاق کا حامل هو. جتنا ایمان بلند هوتا جاتاهے اتناهی انسان کا اخلاق بین کامل هوتا جاتا هے. بهترین اخلاق کاحامل شخص , جنت میں پیغمبروں کا همسایه هوتاهے. قیامت میں جو شخص سب سے سچا اور وفادارهوگا وه بهشت میں رسول خدا ؐ کا همسایه هوگا. حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي

almujtaba2
18 المشاهدات · منذ 1 عام

قرآن مجید میں جو ٹے انسان کی بهت زیاده مذمت کی گئی هے. کیونکه جوزٹ سے انسانی زندگی پر دنیا اور آخرت میں برے اثرات مرتب هوتے هیں. جورٹے شخص پر کوئی بیذ اعتماد نهیں کرتا هے. جوںٹ انسان کو جهنم کی طرف کینچتا هے . دنیا میں هر انسان جوئٹے شخص سے نفرت کرتا هے. جوچٹا انسان خدا اور اس کے رسول کو بی جھٹلا سکتا هے. اس کے علاوه جووٹ کے مزید نقصانات اور برے اثرات کیلئے ملاحظه فرمائیے....
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى

almujtaba2
10 المشاهدات · منذ 1 عام

الله کے نیک بندے اور مومنین کیوں مصائب اور بلاؤں میں مبتلا هوتے هیں؟ کیا خدا کا عذاب کافروں کیلئے نهیں هے؟ جواب میں عرض هے که دنیاوی مشکلات , مومن شخص کو خدا کے نزدیک کرتا هے.کس طرح ؟ تو سمجے؟ کیلئے آیئے دیکےکل هیں - حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
19 المشاهدات · منذ 1 عام

قرآن مجید میں خدا کی خالقیت کے بارےمیں بهترین توضیح پیش کیا گیا هے.خلقت میں یکتائی کے بارے میں دو قسم کی تفسیر پائی جاتی هے. ان تفاسیر کوجاننےکیلئے ملاحظه فرمائیے...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
4 المشاهدات · منذ 1 عام

جبرکےقائل لوگوں کانظریه: انسان کا هر عمل مشیت الهی کی وجه سے هے. اگرکوئی شخص گناه کرتاهے تو حقیقت میں خدانے یه چاهاهے که انسان اس گناه کو انجام دے. اس نظریه کو باطل ثابت کرنے کیلئے دو بنیادی دلیل ... ملاحظه فرمائیے. حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري




Showing 2460 out of 2461