198 دین اسلام کا ابدی اور عالمگیر ہونا-4- محمد علی رمضانی
0
0
0 Bekeken·
20/05/31
قرآن مجید میں متعدد مقامات پر اللہ تعالی نے اہل کتاب کی سرزنش کی ہے. جو اس بات کی دلیل ہے کہ دین اسلام عالمگیر ہے اور اس کا مخاطب فقط عرب زبان کے لوگ نہیں. اسی طرح نبی کریم ؐکے بعثت کی عالمگیری کے بارے میں سورہ توبہ آیت نمبر 33 میں واضح انداز میں اشارہ ہوا ہے.
Laat meer zien
0 Comments
sort Sorteer op
