14- خدا کی محبت - حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
0
0
2 المشاهدات·
24/10/06
في
محاضرات
محبت ایک فطری چیز هے. محبت کے مختلف طریقے اور انداز هوتے هیں. انسان کمال محبت صرف ایک چیز سے هی کرسکتا هے. لهذا همیں چاهیے که خدا کی ذات کو اپنی محبتوں کا محور بنائیں. ایک هی دل میں خدا اور دنیا کی محبت یکجا جمع نهیں هوسکتی . اگرکبیه خدا کی محبت اور دوسروں کی محبت میں ٹکراو پیدا هوجائے تو محبت خدا کو سب چیز پر اهمیت دینی چاهیے. اگر انسان اپےک دل کوخدا کی محبت سے لبریز کرے تو دوسری تمام محبتیں خودبخود دل میں سے نکل جاتی هیں .
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب