أهم مقاطع الفيديو

Al-Mehdi Educational Society
9 المشاهدات · منذ 11 الشهور

Record date: 15 Jan 2017 - بعد از مرگ زندگی کی تیاری
For part 02 - https://youtu.be/qQmWPP9mOV0
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2017 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

🚩ہمارے امور ایک عالم کی زیر نگرانی ہیں یا جدی پشتی؟؟
🚩بنیادی اعمال کا خیال رکھنے کی کتنی اہمیت ہے؟؟
🚩روزمرہ کے سفر کی خوب تیاری اور اخروی سفر کے لئے؟؟
🚩آخرت کے حالات جاننا کتنا ضروری ہے؟؟
🚩وہ کونسا عمل ہے جس سے سارے گناہ ختم ہوجائینگے؟؟
🚩اخروی زندگی کے متعلق چند واقعات..
🚩سورہ ملک کی فضیلت..

🔸اور بہت کچھ...

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

Al-Mehdi Educational Society
9 المشاهدات · منذ 11 الشهور

How to takle summer season
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
For more details visit;
Website: http://www.almehdies.com

Al-Mehdi Educational Society
9 المشاهدات · منذ 11 الشهور

Al Mehdies Educational Society upload Promo of our Programs and Lectures

Al-Mehdi Educational Society
9 المشاهدات · منذ 11 الشهور

Record date: 29 May 2022 - مقام و منزلت حضرت ابوطالب
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2022 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.


For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net/user/Al_Mahdi_Edu

Al-Mehdi Educational Society
9 المشاهدات · منذ 11 الشهور

#Waqfi #almehdies #AliRaza #Shubhat
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2021 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
#imamAliRazaA.S
#ImamMuhammadTaqiA.S
#WaqfioKaSardar
#imamMuhammadTaqiA.S
#Fitna

Husain Bin Qayama jo Waqfio ka sardar tha us ka imam Raza a.s say Mubahisa.
Short Slip about Imam Ali Raza A.S



For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

Al-Mehdi Educational Society
9 المشاهدات · منذ 11 الشهور

Record date: 12 Feb 2017 - امام زین العابدین ار حقوق العباد
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2017 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.

🌸امام علیہ السلام کو کونسے آئمہ کئ آغوش تربیت ملی؟؟
🌸امامت کا آغاز ایک سخت دور..
🌸امام کی دعائیں اور مناجات تبلیغ دین کا ایک منفرد انداز..
🌸آپ کی حیات مبارک اخلاق کا عملی نمونہ..
🌸آپ نے روش عملی کیوں اختیار کی اور اس کے کیا اثرات مرتب ہوئے؟؟؟
🌸نفس پرستی.اور خدا پرستی کس طرح ہماری زندگیوں میں نظر آتی ہے؟؟؟
🌸امام نے حقوق الناس کے لئے خصوصی طور پر کیا حکمت عملی ترتیب دی؟؟
🌸لفظ "حق"سے کیا مراد ہے؟؟
🌸آنحضرت سے منسوب کتاب "آئینہ حقوق" کا مختصر بیان...
🌸حقوق کی عدم آگاہی اور عدم ادائیگی معاشرے پر کیسے اثرات مرتب کرتی ہے؟؟
🌸انسان کے اعمال پر جزا و سزا کیوں؟؟؟

🔸اور بہت کچھ۔ ..

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

Al-Mehdi Educational Society
9 المشاهدات · منذ 11 الشهور

Record date: 22 April 2018 کربلا معلم منتظر
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2018 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

🚩 کربلا معلم منتظر کیسے؟
🚩 آنکھوں میں اشک کا آجانا کیا فطری عمل ہے؟
🚩 دشمن کیا کوشش کرتا ہے پرنٹ میڈیا کے ذریعے سے؟
🚩 کونسی تحریریں سامنے لائی جاتی ہیں دشمن کی طرف سے؟
🚩 کون امام زمانہ کا منتظر ہو ہی نہیں سکتا؟
🚩 امام کو کس قسم کی نصرت درکار ہے؟

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

Al-Mehdi Educational Society
9 المشاهدات · منذ 11 الشهور

Record date: 16 Dec 2018 - زمانہ جاہلیت اور اس کی تعریف
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2018 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

🚩رسول اللہ نے کیسے دور میں آنکھ کھولی..؟
🚩زمانہ جاہلیت کسے کہتے ہیں؟
🚩عرب کا جغرافیائی جائزہ..
🚩عربی زبان کی ابتداء کہاں سے ہوئی؟؟
🚩عرب میں قبیلہ کتنی اہمیت رکھتا ہے؟؟
🚩فرد واحد کی اس معاشرے میں کیا اہمیت تھی؟؟
🚩عرب قوم کن خصوصیات کی حامل تھی؟؟
🚩بت پرستی آج کے دور کے لئے عبرت..مگر کیسے؟؟؟
🚩اہل عرب کن علوم کے ماہر تھے؟؟
🚩عرب کیسے ایک جاہل قوم تھی؟؟
🚩ہمیں کس طرح اپنی اصلاح کرنی ہوگی...؟؟

‼اور جانۓ بہت کچھ ۔۔۔

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

Al-Mehdi Educational Society
9 المشاهدات · منذ 11 الشهور

Record date: 15 Mar 2015 - معیار رضا و غضب
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2015 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.

🚩جناب فاطمہ زہرا کے مصائب بیان کرنے کیوں ضروری ہیں ؟؟
🚩رسول اللہ نے معیار رضا و غضب کس چیز کو قرار دیا ؟؟
🚩رسول اللہ کی زندگی میں ہی امت غیر متحد کیوں ؟؟
🚩سقیفہ بنی ساعدہ کی کیا تاریخ ہے ؟؟
🚩فدک کو غصب کرنے کی کیا وجہ تھی ؟
🚩فدک کیا ہے ؟؟
🚩بی بی فاطمہ الزہرا نے فدک کے لیے احتجاج کیوں کیا ؟؟
🚩کیا فدک ہی ہدف تھا جناب فاطمہ زہرا کے احتجاج کا ؟؟

🔸اور بہت کچھ۔۔

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

Al-Mehdi Educational Society
9 المشاهدات · منذ 11 الشهور

Record date: 02 Jan 2022 - کتاب بپترین دوست
AL-Mehdi Educational Society proudly presents the new Executive Refresher Course for the year 2022 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though-provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.


خلاصہ درس: کتاب بہترین دوست
انسان کی ذمہ داری ہے کہ امام وقت عج کی نصرت کی جائے۔ ہم بھی ہمارا معاشرہ بہت زیادہ متوجہ ہو چکا ہے واقعی یہ توجہ طلب بات ہے اور مقام شکر بھی ہے کہ پورے معاشرے کا رُخ حضرت عج کے ظہور کی طرف ہو چکا ہے۔
جس عنوان کو موضوع قرار دیا گیا وہ کتاب بہترین دوست
ہے۔ کتاب کیا ہوتی ہے ؟ یہ سب کو پتہ ہے۔ کہ کتاب جو باقاعدہ جلد کی صورت میں مرتب ہو
اچھا دوست کون ہوتا ہے جو ضرورت میں کام آئے اگر ضرورت میں کام نہ آئے تو وہ خود غرض ہوتا ہے دوست نہیں ہوتا۔
انگلش میں محاورہ بھی ہے
A friend need is a friend indeed.
اچھا دوست وہ ہے جو آپ کی آخرت کا ذمہ دار ہوں ہو۔
بہترین دوست کون ہو سکتا ہے؟
۱۔ قرآن
۲۔ اہل بیت ع
بہترین دوست وہ ہے جو آخرت میں کامیابی کا ضامن ہو۔
چوتھے امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں ۔
اگر میں ہوں اور میرے ساتھ کوئی نہیں ہو مجھے کوئی پریشانی نہیں ہوگی اس لئے کہ قرآن میرے ساتھ ہے یعنی کتاب کی ہمراہی اتنی اہم اور اطمینان بخش ہوتی ہے۔

آج کل ہم اپنے ساتھ کیا چیز رکھتےہیں؟ موبائل
اب سوال یہ ہے کہ موبائل اچھا دوست ہے یا دشمن؟
موبائل نہ اچھا دوست ہے نہ اچھا دشمن۔ بس یہ ہم پر منحصر ہے کہ اسے اچھا دوست بنائیں یا اسے اپنا دشمن بنائیں۔

اب قرآن کے علاوہ بھی بہت ساری کتابیں ہیں اور ہمیں کتابوں سے محبت کرنی چاہیے
نرسری کا بچہ ہو یا ماسٹرز طالب علم اگر اسے کتاب سے محبت نہیں ہے تو علم سے محبت نہیں ہو سکتی کیونکہ علم کا راستہ کتاب ہی ہے۔

یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر علم نہیں آیا تو کیا ہوگا؟
انسان جاننے والا کہلائے گا یا نہ جاننے والا؟
یقینا نہ جاننے ولا کہلائے گا۔

ہمیں اور آپ کو ضرورت ہے ہے کہ کتاب پر توجہ دیں۔
رہبر معظم شدت سے اس بات کا تقاضہ کر رہے ہیں کہ بڑا ہو یا چھوٹا بس کتاب پڑھو او کتاب کواپنی زندگی میں شامل کرو۔
رہبر فرماتے ہیں کہ جب میں کتاب پڑھتے پڑھتے تھک جاتا ہوں تو کتاب بدل دیتا ہوں، موضوع بدل دیتا ہوں دوسری کتاب پڑھنا شروع کر دیتا ہوں اور یہی بات رہبر معظم کے کتاب دوست ہونے کی دلیل بھی ہے۔

ہر آدمی اپنے اعتبار سے کتاب تلاش کرے۔
کتاب جہالت سے نکالے گی۔
مولا مہدی کا سپاہی کتاب پڑھنے والا ہوتا ہے۔
یاد رکھیں۔ کتاب نہیں پڑھیں گے تو کامیاب نہیں ہونگے۔

سوال: ہم کتاب کیسے پڑھیں اور کتااب کیوں نہیں پڑھ پاتے؟
جواب: ہمارے ذہن میں یہ ہے کہ کتاب الف سے ی تک سب پڑھنا ہے اور اس طرح کتاب کا حجم حاوی ہو جاتا ہے اور کتاب پڑھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
کتاب پڑھنا ہُنر ہے۔
کتاب پڑھنا مہارت ہے۔

تین مرحلوں میں کتاب پڑھی جاسکتی ہے۔
پہلا مرحلہ: تیزی سے کتاب پڑھنا
دوسرا مرحلہ: ٹہر ٹہر کر پڑھیں تو پہلے سے زیادہ سمجھ آئے گا۔
تیسرا مرحلہ: جب دو مرتبہ کتاب پڑھ چکے تو اپنت زہن میں سوالات ایجاد کریں۔سوال سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ انسان توجہ سے کتاب پڑھتا ہے اور کتاب ذہن میں نقش ہوجاتی ہے۔
دوسرا یہ کہ ساری کتاب نہی پڑھنی۔ ایک عرصہ بعد جب آپ کا مطالعہ بڑھ جاتا ہے پھر وہی پوائنٹ پڑھنا ہوتا ہے جو ضروری تھے۔
یعنی پہلے کتاب سے دوستی کیجئے پھر پڑھنے کا ہُنر سیکھیں۔ تاکہ دنیاو آخرت میں کامیاب ہوسکیں ۔ ان شاء اللہ


For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net/user/Al_Mahdi_Edu




Showing 4914 out of 4915