أهم مقاطع الفيديو

almujtaba2
7 المشاهدات · منذ 2 سنوات

این درس به درآمد امامت اختصاص دارد. در این درس مفاهیم لغوی و اصطلاحی امامت بررسی شده است، آنگاه امام از دیدگاه قرآن‌کریم و روایات اسلامی مورد توجه قرار گرفته است. در پایان درس توصیه شده است که می‌توان اختلافات موجود میان شیعه و سنی را در این موضوع با مسالمت و با تحقیق عمیق در منابع دینی و اسلامی بررسی و حل نمود.
حجة الاسلام والمسلمين محمد هادي نبوي

almujtaba2
7 المشاهدات · منذ 2 سنوات

امام زمان عج غیبت کےزمانے میں شهر مدینه میں زندگی گزار رهے هیں. جس طرح جب لوگوں نے آپ کے والد محترم سے سوال پوچھا که هم آپ کے بعد اپنے سوالات کے جواب کس سے معلوم کریں؟تو امام عسکری ع نے فرمایا که میری زندگی کے بعد مدینه جاکر امام زمان عج سے پوچھنا. اسی طرح بعض روایات میں ذی طوی اور رضوی کے پهاڑیوں کا ذکر هوا هے که امام عج وهاں سکونت فرمائیں گے....
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
7 المشاهدات · منذ 2 سنوات

وضو کرنے کا طریقه کیا هے؟ وضوکرنے کی ترتیب کس طرح سے هے؟ نماز سے قبل وضو یا تیمم لازم هے کیونکه نماز بغیر پاکیزگی کے صحیح نهیں هے. وضو کا طریقه کیا هے؟ وضو کے دو حصے هیں. 1- دھونا. 2- مسح کرنا. بعض حصوں کو دھونا هے اور بعض حصوں کو مسح کرنا هے. اسی طرح وضو کے بارے میں مزید واجبات اور مستحبات کیا هے؟ تفصیل سنیں... حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
7 المشاهدات · منذ 2 سنوات

رسول خدا ٶ کا قول مبارک : دو صفتیں میری امت کے اکثر لوگوں کوجنت میں لے جائے گی. یه دو صفتیں تقوی اور خوش اخلاقی هیں. تقوی کسے کهتے هیں؟ خوش اخلاقی کیا چیز هے؟ جو شخص ان دو صفتوں سے محروم هو تو دنیا اور آخرت میں اس کی حالت اور انجام کیا هوگا؟ ان سب باتوں کو جاننے کیلئے آئیے دیکے ک هیں...

almujtaba2
7 المشاهدات · منذ 2 سنوات

منافقت کا لغوی معنی کیا هے؟ اسلام میں منافق کسے کهتے هیں؟ قرآن مجید میں منافقت اور منافقین کی مذمت اور منافقین کے عذاب کا وعده . مومن اور منافق کا روز قیامت انجام کیا هوگا؟ دیکے ا...حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي

almujtaba2
7 المشاهدات · منذ 2 سنوات

نبوت کاهدف : خدا کی عبادت اور طاغوت کی پیروی سے روکنا، دنیا میں عدالت کو برقرار کرنا, لوگوں کی هدایت , اتمام حجت الهی ... ان سب باتوں کو تفصیل سے دیکے: کیلئے ملاحظه فرمائیے...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
7 المشاهدات · منذ 2 سنوات

فلسفه غیبت کیاهے؟ کیا وجه هے که امام عج کو غیبت میں رکھا گیا هے اور هم ان کے زیارت سے محروم هیں؟ جابرابن عبدالله انصاری کی رسول خدا ٶ سےروایت.اسی طرح بقیه ائمه معصومین سے اس سلسلے میں روایات. غیبت کی اقسام اور مدت غیبت صغری اور غیبت صغری میں امام زمان عج کے نائبین کی تعداد . غیبت صغری درحقیقت آمادگی تھی غیبت کبری کیلئے . مزید معلومات کیلئے ملاحظه فرمایئے...
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
7 المشاهدات · منذ 2 سنوات

موضوع این سخنرانی برپایی و زنده نگه داشتن شعائر، عزاداری و شناخت حضرت سید الشهداء(ع) است. روز عاشورا آن قدر عظیم است که ایام 124 هزار پیامبر در مقابل این روز کوتاه آمده است. هم‌چنین ایشان فرمود: توحید خدا، مبداء و معاد، نبوت انبیاء، وصایت اوصیاء و تمام کتب آسمانی همگی ممنون خون سید الشهداء(ع) است.
آيت الله العظمى وحيد خراسانى

almujtaba2
7 المشاهدات · منذ 2 سنوات

شفاعت کا عقیده شیعه علماء کے مطابق.. . شیخ طوسیؒ اور سید مرتضیؒ کا نظریه . اسی طرح اهل سنت کے جید علماء کا نظریه.شفاعت کے جواز اور ضروری هونے پر قرآن کی چند آیتیں...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
7 المشاهدات · منذ 2 سنوات

تمام اسلامی تعلیمات تین حصوں پر مشتمل هے: 1- عقاید, 2- اخلاق, 3- احکام؛ دین اور دین داری کی تاریخ؛ دین اور عقل میں رابطه... حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري




Showing 13328 out of 13329