آخر

Al-Mehdi Educational Society
4 المشاهدات · منذ 3 الشهور

Record date: 11 Mar 2018 سیرت حضرت فاطمہ، امام خمینی کی دلی تمنا
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2018 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

🚩 حضرت مریم اور حضرت فاطمہ میں کیا فرق ہے؟
🚩 عورت کے حجاب کو کس چیز سے تشبیہ دی ہے؟
🚩 سورہ ص ۷۲ میں اللہ نے ملائکہ سے کیا فرمایا؟
🚩 ہماری جدہ کے 9 نام ہیں کس امام نے بتایا
🚩 لیلہ سے کیا مراد ہے؟
🚩 اللہ کے رازوں میں سے ایک راز کیا ہے؟
🚩 میرے بندوں مجھ خدا سے کیا حاصل کرو؟

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

Al-Mehdi Educational Society
1 المشاهدات · منذ 3 الشهور

Record date: 25 Sep 2011 - اخلاق روایات کی روشنی میں - دوئم
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2011 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.

🚩حسن خلق کے مدمقابل کیا ہے؟
🚩سوءِ خلق کے زندگی پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟
🚩بدخلقی کا اظہار کن طریقوں سے ہوتا ہے؟
🚩ہم کو اپنا محاسبہ کس طرح کرنا چاہیے ؟
🚩حسن اخلاق کے لیے ہمارے لیے نمونہ عمل کون ہے ؟
🚩انسان خاندان میں عزیز کیسے ہوتا ہے ؟
🚩ایک متقی کن چیزوں سے دور ہے ؟
🚩امام معصوم نے تمام مشکلات کا حل کس ایک چیز کو قرار دیا؟
🚩رشتہ ازدواج کیسا ہونا چاہیے ؟؟
🚩احادیث معصومین کی روشنی میں حسن خلق ۔۔

🔸اور بہت کچھ۔۔

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

Al-Mehdi Educational Society
1 المشاهدات · منذ 3 الشهور

#Esa #Mashi #Almehdies #IslamiTaleemMaiInhiraf
Record date: 20 December 2020 - مسیحیت کی تعلیمات میں انحرافات کا نتیجہ
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2020 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.

🌷کرسمس کی مبارکباد کس طرح دینی چاہئیے؟
🌷حواری کس کے ماننے والوں کو کہا جاتا ہے؟
🌷 بت پرستی اور شرک میں کونسے لوگ مبطلع ہوتے ہیں؟
🌷اللہ قیامت کے دن حضرت عیسی سے کیا سوال کرے گا؟
🌷حضرت ابراہیم نے نمرود کوکیا دلیل دی؟

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

Al-Mehdi Educational Society
2 المشاهدات · منذ 3 الشهور

Record date: 02 April 2017 - امام علی نقی کا دور اور غیبت امام کی تیاری
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2017 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.

🚩 امام کی زوجہ کون تھی؟
🚩 دوسرے ابو الحسن کون سے امام ہیں
🚩 سامرہ میں امام نےکتنے سال قیام کیا؟
🚩 شہادت کی ہجری اور اس وقت کے خلیفہ کا نام کیا تھا؟
🚩 آپ کے زمانے میں کتنے قیام علویوں نے کئے؟

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

Al-Mehdi Educational Society
2 المشاهدات · منذ 3 الشهور

Record date: 07 Jan 2018 - مفاخر الاسلام حصہ ششم
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2018 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

🚩 ۱۸ صدی میںکس عالم دینکی لائبریری جلائی گئی تھی؟
🚩 ہمارے علمی درسگاہ کہاں کہاں ہیں؟
🚩 حوزہ علمیہ قم کی بنیاد کس نے رکھی؟
🚩 امام موسی صدر کہاں پیدا ہوئے؟
🚩 امام موسی صدر ک حالات و واقعات کیا ہیں؟
🚩 آیت اللہ بہشتی نے کس ملک میں تبلیغ کی؟
🚩 تبلیغ کس کے حکم پر ہوئی؟
🚩 امام موسی صدر نے کیا دنیاوی تعلیم جدید بھی حاصل کی تھی؟

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

Al-Mehdi Educational Society
2 المشاهدات · منذ 3 الشهور

Record date: 11 Mar 2012 - ولایت فقیہ
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2011 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.

🚩ولایت سے کیا مراد ہے ؟؟
🚩ولایت تکوینی سے کیا مراد ہے ؟؟
🚩کمیونسٹس کا کیا نظریہ ہے ؟
🚩اسلامی نقطہ نگاہ سے حق حاکمیت کس کو ہے ؟؟
🚩قرآن کے مطابق کس کی اطاعت واجب ہے ؟؟
🚩ولایت فقیہ کا سلسلہ کب سے شروع ہوتا ہے ؟؟
🚩ولایت تشریعی کیا ہے؟؟
🚩ولایت فقیہ کی اہل شخصیت کیسی ہونی چاہیے ؟؟
🚩ولی فقیہ کی کیا ذمہ داری ہے ؟؟

🔸اور بہت کچھ۔۔

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

Al-Mehdi Educational Society
1 المشاهدات · منذ 3 الشهور

Record date: 17 Sep 2017 - عزاداری رسم یا امانت
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2017 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

🚩 زیارت میں حضرت عباس کو کس نام سے پکارا گیا ہے؟
🚩 شب عاشور امام نے کیا فرمایا؟
🚩 دین جیسا تحفہ ہمارے پاس کیسے ہے؟
🚩 علم و تابوت کیوں نکالا جا تاہے؟
🚩 کربلا کیا ہے؟
🚩 شعوری مجلس کیا ہے اور شرکت کیوں ضروری ہے؟
🚩 عزاداری کا مقصد کیا ہونا چاہیئے؟
🚩 کیون اتنی ذیادہ تاکید ہے مشی پر امام حسین کی؟
🚩 عزاداری کی معنویات کیا ہیں؟

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

Al-Mehdi Educational Society
1 المشاهدات · منذ 3 الشهور

Record date: 02 Jan 2022 - کتاب بپترین دوست
AL-Mehdi Educational Society proudly presents the new Executive Refresher Course for the year 2022 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though-provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.

خلاصہ درس: کتاب بہترین دوست
انسان کی ذمہ داری ہے کہ امام وقت عج کی نصرت کی جائے۔ ہم بھی ہمارا معاشرہ بہت زیادہ متوجہ ہو چکا ہے واقعی یہ توجہ طلب بات ہے اور مقام شکر بھی ہے کہ پورے معاشرے کا رُخ حضرت عج کے ظہور کی طرف ہو چکا ہے۔
جس عنوان کو موضوع قرار دیا گیا وہ کتاب بہترین دوست
ہے۔ کتاب کیا ہوتی ہے ؟ یہ سب کو پتہ ہے۔ کہ کتاب جو باقاعدہ جلد کی صورت میں مرتب ہو
اچھا دوست کون ہوتا ہے جو ضرورت میں کام آئے اگر ضرورت میں کام نہ آئے تو وہ خود غرض ہوتا ہے دوست نہیں ہوتا۔
انگلش میں محاورہ بھی ہے
A friend need is a friend indeed.
اچھا دوست وہ ہے جو آپ کی آخرت کا ذمہ دار ہوں ہو۔
بہترین دوست کون ہو سکتا ہے؟
۱۔ قرآن
۲۔ اہل بیت ع
بہترین دوست وہ ہے جو آخرت میں کامیابی کا ضامن ہو۔
چوتھے امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں ۔
اگر میں ہوں اور میرے ساتھ کوئی نہیں ہو مجھے کوئی پریشانی نہیں ہوگی اس لئے کہ قرآن میرے ساتھ ہے یعنی کتاب کی ہمراہی اتنی اہم اور اطمینان بخش ہوتی ہے۔

آج کل ہم اپنے ساتھ کیا چیز رکھتےہیں؟ موبائل
اب سوال یہ ہے کہ موبائل اچھا دوست ہے یا دشمن؟
موبائل نہ اچھا دوست ہے نہ اچھا دشمن۔ بس یہ ہم پر منحصر ہے کہ اسے اچھا دوست بنائیں یا اسے اپنا دشمن بنائیں۔

اب قرآن کے علاوہ بھی بہت ساری کتابیں ہیں اور ہمیں کتابوں سے محبت کرنی چاہیے
نرسری کا بچہ ہو یا ماسٹرز طالب علم اگر اسے کتاب سے محبت نہیں ہے تو علم سے محبت نہیں ہو سکتی کیونکہ علم کا راستہ کتاب ہی ہے۔

یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر علم نہیں آیا تو کیا ہوگا؟
انسان جاننے والا کہلائے گا یا نہ جاننے والا؟
یقینا نہ جاننے ولا کہلائے گا۔

ہمیں اور آپ کو ضرورت ہے ہے کہ کتاب پر توجہ دیں۔
رہبر معظم شدت سے اس بات کا تقاضہ کر رہے ہیں کہ بڑا ہو یا چھوٹا بس کتاب پڑھو او کتاب کواپنی زندگی میں شامل کرو۔
رہبر فرماتے ہیں کہ جب میں کتاب پڑھتے پڑھتے تھک جاتا ہوں تو کتاب بدل دیتا ہوں، موضوع بدل دیتا ہوں دوسری کتاب پڑھنا شروع کر دیتا ہوں اور یہی بات رہبر معظم کے کتاب دوست ہونے کی دلیل بھی ہے۔

ہر آدمی اپنے اعتبار سے کتاب تلاش کرے۔
کتاب جہالت سے نکالے گی۔
مولا مہدی کا سپاہی کتاب پڑھنے والا ہوتا ہے۔
یاد رکھیں۔ کتاب نہیں پڑھیں گے تو کامیاب نہیں ہونگے۔

سوال: ہم کتاب کیسے پڑھیں اور کتااب کیوں نہیں پڑھ پاتے؟
جواب: ہمارے ذہن میں یہ ہے کہ کتاب الف سے ی تک سب پڑھنا ہے اور اس طرح کتاب کا حجم حاوی ہو جاتا ہے اور کتاب پڑھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
کتاب پڑھنا ہُنر ہے۔
کتاب پڑھنا مہارت ہے۔

تین مرحلوں میں کتاب پڑھی جاسکتی ہے۔
پہلا مرحلہ: تیزی سے کتاب پڑھنا
دوسرا مرحلہ: ٹہر ٹہر کر پڑھیں تو پہلے سے زیادہ سمجھ آئے گا۔
تیسرا مرحلہ: جب دو مرتبہ کتاب پڑھ چکے تو اپنت زہن میں سوالات ایجاد کریں۔سوال سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ انسان توجہ سے کتاب پڑھتا ہے اور کتاب ذہن میں نقش ہوجاتی ہے۔
دوسرا یہ کہ ساری کتاب نہی پڑھنی۔ ایک عرصہ بعد جب آپ کا مطالعہ بڑھ جاتا ہے پھر وہی پوائنٹ پڑھنا ہوتا ہے جو ضروری تھے۔
یعنی پہلے کتاب سے دوستی کیجئے پھر پڑھنے کا ہُنر سیکھیں۔ تاکہ دنیاو آخرت میں کامیاب ہوسکیں ۔ ان شاء اللہ

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net/user/Al_Mahdi_Edu

Al-Mehdi Educational Society
2 المشاهدات · منذ 3 الشهور

Record date: 23 Oct 2011 - پاکستان میں شیعوں کی صورتحال
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2011 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

Link: http://almehdies.com/pakistan-....main-shion-ki-surteh

🚩سعودی عرب میں شیعہ آبادی کہاں اور کیسی ہے؟
🚩دوسرے ممالک میں عالمِ تشیع کس صورتحال میں ہے؟؟
🚩اسرائیل کے خلاف کون؟؟
🚩ہمارے قابلِ ذکر علماء زبان زد عام کیوں نہیں؟؟
🚩ہم اپنا دین کیسے پھیلا سکتے ہیں ؟؟
🚩کیا دین اور سیاست الگ الگ ہیں ؟؟
🚩امیرالمومنینِ کا دور خلافت کیسا تھا
🚩آج اسلام کی کمزوری کی اصل وجہ کیا ہے؟
🚩کیا پاکستان کو بھی اک خمینی چاہئیے؟
🚩کیا جسمانی بقاء عقیدے یا نظریے کی بقاء ہے؟
🚩مذہبِ تشیع کی اصل طاقت کیا ہے؟
🚩ہلاکو خان کیسے مسلمان ہوا؟
🚩پاکستان میں شیعت کا فروغ مشکل کیوں؟ ؟

‼اور جانئیے بہت کچھ ۔۔

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

Al-Mehdi Educational Society
1 المشاهدات · منذ 3 الشهور

Record date: 14 May 2017 ظہور امام علامتوں پر موقوف ہے یا شرائط پر؟
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2017 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

🚩 امام کے ناصروں کی خصوصیات ہوں گی؟
🚩 قرآن کے مطابق سب سے عظیم ظلم کیا ہے؟
🚩 علامات ظہور میں سے پانچ حتمی علامات سے کیا مراد ہے؟
🚩 رسول خدا کے دور میں دین کامل ہوا اب آخری امام کے دور میں کیا چیز کامل ہوگی؟

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

Showing 947 out of 948