Other
Record date: 01 July 2012 - مسائل خانوادگی حصہ سوم
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2011 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩تربیت میں دینی احکام سے سکھانا کتنا ضروری ہے ؟
🚩تربیت اولاد کے لئے سب سے پہلا جز کیا ہے ؟
🚩امام صادق کے مطابق کیسے خواستگوار کو نہیں ٹھکرانا چاہیے؟
🚩انتخاب ہمسر میں اپنا معیار سرپرست کو بتانا کتنا ضروری ہے ؟
🚩امیرالمومنین کے نزدیک شادی کروانا کیسا عمل ہے ؟
🚩امام صادق نے شیعوں کی کیا صفت بیان کی ؟
🚩شوہر اور بیوی کے درمیان جدائی ڈالنے والا شخص کیسا ہے ؟؟
🔸اور بہت کچھ۔۔
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: Oct 2013 - اعمال غدیر
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
For more details visit:
Website: http://www.almehdies.com
Record date: 07 Aug 2011 - منتظر اور ماہ رمضان حصہ اول
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2011 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩ماہ مبارک رمضان، ایک قلیل مدّتی نعمت۔۔
🚩کیا چیز اس ما ہ میں انسان کے ارادے کو قوی کرتی ہے ؟
🚩اس ما ہ میں انسان میں شوقِ عبادت کیوں کر پیدا ہوتا ہے؟
🚩اس ماہ میں خدا کس طرح اپنی رحمت و برکت کو وسیع کر دیتا ہے؟
🚩ماہ مبارک رمضان، انسان کے منزلِ کمال تک پہنچنے کا ذریعہ۔ ۔
🚩ہماری زندگیوں میں خدا کا کیا مقام و مرتبہ ہے ؟
🚩کیا خدا بھی اپنے بندوں کا قرب چاہتا ہے ؟
🚩ماہ مبارک مغفرت کا بہترین ذریعہ ۔۔
🚩ایک منتظر امامؑ کی کیا کیا ذمہ داریاں ہیں؟
🚩کیا دنیا کی محبت ہمیں اطاعت امام سے روک سکتی ہے ؟
🚩امام کا ناصر بننے کے لیے کیا چیز ضروری ہے؟
‼اور جانئیے بہت کچھ ۔۔
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: 27 Nov 2022 - خطبہ جناب زینب دربار شا،م میں
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2022 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net/user/Al_Mahdi_Edu
Record date: 10 Dec 2017 - رسول اکرم کی زندگی میں حکم اصول
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2017 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩 قربت سے کیا مراد ہے؟
🚩 امام کی معرفت کو کس کی معرفت قرار دیا گیا ہے؟
🚩 رسول اکرم نے نماز کے بارے میں کیا فرمایا؟
🚩 ہر کام کے پیچھےکیا مقصد ہو نا چاہیئے؟
🚩 رسول اکرم کی عمر مبارک کتنی تھی؟
🚩 کیا چیز قربت خدا کے لئے ذیادہ اہم ہے؟
🚩 کونسا عمل اللہ تک پہنچتا ہے؟
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: 24 April 2016 - امام علی کا اپنے اہل خانہ کے ساتھ روابط
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2016 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩مرد کی سب سے اہم ذمہ داری کیا ہے
🚩شرف انسانیت کیا ہے..
🚩حضرت علی نے کیسے کام کئے اور کیوں..
🚩آپ علیہ السلام اپنی کمائی کہاں خرچ کرتے تھے.
🚩کیا آپ ذاتی مقاصد کے لئے اس قدر محنت کرتے تھے...
🚩آپ نے بہت مشکل دور گزارا مگر کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا..
🚩آپ اپنےاہل خانہ کے وقار کا کس طرح خیال رکھتے تھے..
🚩امیر کائنات کا بی بی فاطمہ ع کے ساتھ کیسا رویہ تھا..
🚩مولا کی زندگی کے کٹھن ادوار..
🚩حضرت علی کا گھر کے کاموں میں کتنا حصہ تھا..
🚩کن چیزوں کو ہم نے غیر اسلامی اطوار میں ڈھال لیا..
🚩"رجل" اصل میں کس کو کہتے ہیں..
🚩بچوں کے ساتھ مولا کا رابطہ کیسا تھا..
🚩مولائے متتقیان...ایک بہترین باپ..
🚩امیرالمومنین ع کی سیرت تمام انسانوں کے لئے مشعل راہ..
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: 09 April 2017 - امام محمد تقی دور اور امامت سے متعلق نئے شبہات
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2017 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩 خدا نے انسان کو کس لئے خلق کیا؟
🚩 امام تقی نے امامت کا دفاع کیسے کیا؟
🚩 کس امام نے کمسن امام کی خبر دی تھی؟
🚩 امام کا اصل ہدف کیا ہے؟
🚩 مامون نے اپنی بیٹی کی شادی امام سے کیوں کی اور کتنا پیسہ خرچ کیا؟
🚩 امام علی نے جناب سیدہ سے آپ کے حق لینے کے متعلق کیا فرمایا؟
📌 دشمن وقت لوگوں کو امام کے نام سے دھوکہ دیتا ہےیعنی۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
🔴 انبیاء اور انبیاء نے طاغوت کے مقابلے میں جدوجہد کی اور فرعون, شدّاد, نمرود اور یزید کے خلاف قیام کیا اور تکفیری مردہ اور قبرستانوں کو تباہ کرنے کے پیچھے لگے ھیں.
🔴 انبیاء طاغوت سے نفرت رکھتے تھے
جبکہ تکفیری اور وھابی طاغوتیوں کے ھاتھ میں ھاتھ ڈال کر مسلمانوں کی بربادی کا جشن مناتے ھیں
🔴 بنو عباس کے دور میں ظاھری نمود نمائش بہت عام تھی اس لئے اصلی اور نقلی شخصیات میں فرق مشکل تھا مگر امام جواد نے اس فرق کو اپنی عظمت سے عوام کے سامنے آشکار کیا
🔴 بابصیرت افراد اصلی اور نقلی اشخاص کا فرق کر سکتے ھیں اس لئے اپنی بصیرت کو بلند کریں
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: 14 Jan 2018 - مفاخر الاسلام امام موسی صدر
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2018 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩 امام موسی صدر سے پہلے کس کی حکومت تھِی؟
🚩 امام موسی صدر نے مجلس کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا؟
🚩 لبنان کے کس حصے میں شیعہ ذیادہ ہیں؟
🚩 امام موسی سدر نے پیشہ ور فقراء کے خلاف کیا اقدام کیا؟
🚩 امام موسی صدر نے سب سے ذیادہ اہمیت کس چیز کو دی؟
🚩 ڈاکٹر مصطفیِ چمران کس چیز کی تربیہت دیتے تھے؟
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: 19 July 2009 - صفاتِ شیعہ کلامِ معصومین کی نظر میں۔۔(حصّہ اوّل)
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2009 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩شیعہ کون ہیں؟
🚩شیعہ کب سے ہیں؟
🚩کیا شیعہ صاحبِ بصیرت ہوتا ہے؟
🚩امامِ زمانہ عج کے زمانے میں اصل شیعہ کون؟؟
🚩ہماری زندگی میں معرفتِ معصومین کتنی ضروری ہے؟
🚩27 رجب کا روز کس فضیلت کا حامل پے؟
🚩ہم کس حد تک شریعت پر عمل پیرا ہیں؟
🚩ایک شیعہ کو علم کے میدان میں کس جگہ ہونا چاہئیے؟
🚩معاشرتی حوالے سے ایک شیعہ کو کیسا ہونا چاہئیے؟
🚩ایک شیعہ۔۔۔ہمدرد و ہمدم۔۔
🚩معصومین کی زندگیاں ہمیں کیا سکھاتی ہیں؟
🔸اور بہت کچھ۔۔
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
Record date: 15 Dec 2019 - امام حسن عسکری کے دور میں فقہاء کا کردار
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2019 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩سورۃ توبہ میں خداوندعالم نے کس طرح ہماری ذمہ داریاں بتائیں ؟؟
🚩غیبت امام کی تیاریاں کب اور کس طرح شروع ہوگئی تھیںں؟
🚩آئمہ علیہ السلام نے قید و بند کی صوبتیں کیوں برداشت کیں؟
🚩کیا نظربندیاں اور قید ان کو علم پہنچانے سے روک سکیں؟
🚩امام حسن عسکریؑ کے خاص شاگرد کون تھے؟
🚩کیا عوام ہر چھوٹے مسئلے کے لئے امامؑ کے پاس جاتی تھی؟
🚩ابواسحاق کاتب کون تھے ؟
🚩کیا امام حسن عسکریؑ کے دور میں بھی امام کے شاگرد مسائل بتاتے تھے ؟
🚩علم الکلام سے کیا مراد ہے ؟
🚩ان شاگردوں نے کس طرح علمی خدمات انجام دیں ؟
🚩آیات قرآنی کے مطابق کیا قوم کو خبردار کرنے والی جماعت معصوم ہے؟
‼اور جانئیے بہت کچھ
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net