محاضرات

قطاف المنبر
3 المشاهدات · منذ 5 ساعات

⁣السيد مصطفى الزلزلة - اعرف الشخص الذي تريده أن يساعدك

قطاف المنبر
1 المشاهدات · منذ 6 ساعات

⁣الشيخ قاسم آل قاسم - كيف أتوب؟

قطاف المنبر
4 المشاهدات · منذ 7 ساعات

الشيخ زهير الدرورة - أبو ذر الغفاري أغنى رجل في وجه الأرض

قطاف المنبر
12 المشاهدات · منذ 1 يوم

⁣السيد عبدالله الغريفي - ثواب صلاة الليل

قطاف المنبر
4 المشاهدات · منذ 1 يوم

⁣الشيخ مصطفى الموسى - لماذا أُعطي الأنبياء معاجز مختلفة؟ً

almujtaba2
1 المشاهدات · منذ 13 سنوات

کائنات خودبخود وجود میں نهیں آسکتی هے, نه هی کسی مخلوق نے اسےبنایا هے , لهذا اس کائنات کو خدا کی ذات کے علاوه کوئی اور نهیں بنا سکتا هے. مزید باتوں کیلئے ملاحظه فرمائیے...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
2 المشاهدات · منذ 13 سنوات

قیامت اورآخرت کی زندگی پر اعتقاد: انسان کو ذمه داری کا احساس دلاتا هے. روحی اور نفسیاتی اضطراب کو آرام و سکون عطا کرتا هے. انسان کو کمال کے راستے پر گامزن کرتا هے...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
1 المشاهدات · منذ 13 سنوات

مبطلات روزه = هر و ه عمل کے جس کے انجام دینے سے روزه باطل هوجاتاهے. چند چیزیں روزے کوباطل کرتی هے. کھانا پینا, گھاڑے غبار اور دھویں کو حلق تک پهنچانا,طاقت دینے والی انجکشن لگوانا, پورے سر کو پانی میں ڈبونا, قےاور الٹی کرنا, کسی بھی طریقے سے حالت هوشیاری میں منی نکالنا یا همبستری کرنا. روزه باطل هونے کی صورت میں , کبھی صرف قضا واجب هوجاتی هے اور کبھی قضا کے ساتھ کفاره بھی دینا پڑتا هے... حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
1 المشاهدات · منذ 13 سنوات

زکات: زکات کی حقیقت کیا هے؟ یه اقتصادی فریضه انسان کو کب ادا کرنا هے؟ واجب زکات کی دو قسمیں هیں. فطره ماه رمضان. اموال پر سالانه زکات. ان دونوں کے الگ الگ احکام اور شرائط هیں. زکات میں هر چیز کیلئے ایک مخصوص نصاب هے. اگر اس نصاب تک پهنچ جائے تو لازم هے که انسان اس چیز کی زکات دے... حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
5 المشاهدات · منذ 13 سنوات

زکات کو کهاں خرچ کرنا چاهیے؟ وه موارد جهاں پر زکات کو دیا جاسکتاهے. 1- فقیر, 2- مسکین, 3- زکات کو جمع اور سنبھالنے والا, 4- کافروں کو اگر زکات دینے سے وه لوگ مسلمان هوسکتےهیں, یا جنگوں میں مسلمانوں کی مدد کرسکتے هیں, 5- غلام کو آزاد کرنے کیلئے, 6- مقروض جس میں قرض چکانے کی سکت نه هو, 7- هر اس کام کیلئے که جو فی سبیل الله هے, 8- نادارمسافرکیلئے. مزید احکام زکات اور فطره کیلئے ملاحظه فرمائیے... حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی




Showing 1 out of 2