التالي

Rah-e-Zainabi Nijat-e-Ummat | H.I Urooj Zaidi

2 المشاهدات· 24/07/29
Al-Mehdi Educational Society
0
في آخر

Record date: 07 April 2019 - راہ زینبی،نجاتِ امّت
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2019 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

🚩کربلا کے ابلاغ میں پیش پیش، جنابِ زینب۔ ۔
🚩آپ نے کس طرح استقامت کا مظاہرہ کیا؟
🚩آزمائشیں کتنی اقسام کی ہوتی ہیں ؟؟
🚩 کیا مومن بننے کے لیے امتحان ضروری ہے؟؟
🚩کیا کردار زینبی صرف عورتوں کے لیے مشعلِ راہ ہے؟ ؟
🚩قرآن،کتابِ ہدایت ہے۔ ۔
🚩کربلا اور قرآن میں کیا مماثلت ہے؟
🚩راہِ زینبی کیا ہے؟ ؟
🚩کیا خوف اور جنابِ ثانئی ثانئی زہراء کاکوئ تعلق ہے؟ ؟
🚩امام حسین ؑ کربلا سے کیا چاہتے ہیں؟
🚩انقلاب کی طاقت کس چیز میں پوشیدہ ہے؟
🚩زینبی راہ پر چلنے کے لیے تقوی کو کتنی اہمیت حاصل ہے ؟؟
🚩تمام رشتوں کی محبت کے باوجود جناب زینب کا جہاد کیسا تھا؟؟

‼اور جانئے بہت کچھ ۔۔

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

أظهر المزيد

 0 تعليقات sort   ترتيب حسب


التالي